Today, the same person who until yesterday was mocking the oppression faced by PTI has reportedly been illegally abducted on terrorism charges.
We’ve always offered a sincere piece of advice to patwars, time never stays the same. They’ve already witnessed this cycle three times. But this time, the consequences may be far more severe perhaps leaving no room to recover or stand back up.
@ImranARaja1 Media is 110% controlled and there's no free media in Pakistan. They're are paid to tweet such statements. One day they will be questioned and then punished. IA
@KhadijaAbdul212 Salam Sister…
I have created my Binance account and completed its KYC. Just want to earn but I am new to this crypto trading and all of this. Kindly guide me…
معذرت @iqrarulhassan صاحب لیکن یہ بہت ہی یکطرفہ اور بغیر سیاق و سباق کے ٹویٹ ہے جس میں عمدا تمام متن اور کونٹیکسٹ ختم کرکے عمران خان سے بغض کی بنیاد پر ملک کی سب سے بڑی جماعت اور اس کے سپورٹرز جو اکثریت میں ہیں اور اس ملک کی نوجوان نسل ہیں ' ان کو ملک دشمن ثابت کرنی کی اپنی سی کوشش کی گئی ہے - یہ عمران خان کی ہی پالیسی تھی جو آج امریکا اور ایران نے اپنائی ہے کہ "کسی تنازع کا حل جنگ میں نہیں میز پر ہے اور جنگ میں ہم کسی کے ساتھ نہی اور امن میں ہم سب کے ساتھ ہیں" - یہ نظریہ اور یہ فلسفہ بھی عمران خان کی ہی سیاست ہے - آج اگر وہ غیر قانونی طور پر قید ہے اور اس قید اور پچھلے تین سال میں تحریک انصاف پر ہونے والے مظالم کے ردعمل میں اگر ان کے سپورٹرز کچھ ناراضگی دکھاتے ہیں تو اس کو ملک دشمنی کہنا بہت بڑی زیادتی ہے - جہاں کچھ سپورٹرز نے شہباز شریف کے ٹویٹ کے ڈرافٹ والی بات پر ٹھٹھا اڑایا ہے وہاں بہت سے سپورٹرز نے اپنی تمام تر ناراضگی سائیڈ پر رکھ کر پاکستان کے اس مثبت رول کو سراہا بھی ہے جو آپ کی بغض زدہ آنکھوں کو نظر نہی آرہا- ثبوت چاہیے تو ابھی میری ٹائم لائن پر جا کر دیکھ لیں- لیکن یہ بات بھی حقیقت کے برعکس نہی ہے کہ انہی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل صاحب نے اس جنونی شخص کو "نوبل امن ایوارڈ " کیلئے نامزد بھی کیا تھا جس نے نہ صرف یہ جنگ شروع کی بلکہ کل ایک پوری تہذیب کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی دے ڈالی '
باقی عمران خان نے اپنے سپورٹرز کو سب سے پہلے حب الوطنی اور امن سکھایا ہے اور خود بھی اسی کا اظہار کیا ہے یہی وجہ ہے کہ آج تک وہ قید میں ہے - ورنہ ہوتا شدت پسند تو اب تک اس کے سپورٹرز مسلم لیگ نوں والوں کی طرح ماڈل ٹاون یا سپریم کورٹ حملہ جیسا کچھ کر چکے ہوتے - باقی کچھ لوگوں کی اگر ناراضگی یا اداسی ہے تو اس کے پیچھے بھی ایک بیک گراونڈ ہے کہ اگر ایران ' امریکا ' اور خلیجی ممالک سمیت سب سے ڈپلومیسی ہو سکتی ہے تو ملک کے سب سے محبوب اور مشھور ترین لیڈر کے معاملے میں یہ ڈپلومیسی کیوں نظر نہی آتی کہ مہینوں سے اس کی فیملی تک کو اس سے ملنے نہ دیا جائے اور ایسے میں اس کی بیماری کی بھی پرواہ نہ کی جائے - آئندہ جب آپ تحریک انصاف والوں کو ملک دشمن ثابت کرنے کی کوشش کریں تو سیاق و سباق کے ساتھ آیے گا ورنہ آسمان پر تھوکا منہ پر ہی آئیگا کیوں کہ کسی نوزائدہ سیاسی جماعت کے خود نامزدہ (self proclaimed ) لیڈر کو یہ حق حاصل نہی کہ وہ ملک کے دو کروڑ ووٹرز کو اپنے بغض میں ملک دشمن ثابت کرے - شکریہ
---------------------------------------------------------
@ImranARaja1@ImranRaizKhan@MoeedNj