26 نومبر کو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، پاکستانی سیکورٹی اداروں نے اپنے نہتے لوگوں پر ایسے حملہ کیا جیسے دشمن ملک کی فوج ہو۔ - امریکی نیوز چینل
#IslamabadMassacre
ہم آپنی جانیں دیں گے آپنا خون دیں گے اور تب تک وہاں سے نہیں اٹھیں گے جب تک عمران خان کو رہا نہ کیا
تم ساتھ لاکھ فوج لاؤ گے ہم ساتھ کروڑ لوگ لے کر ائیں گے اگر ایسا ہے تو پھر ایسا ہی صحیح
اغا علی رضوی صدر اایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان
Breaking news🛑
جس ن لیگی صحافی نے خبر دی تھی کہ ایک لینڈ کروزر نے کچلا ہے وہ بھی غلط نکلی۔
مططیع اللہ جان ایف سی اہلکار جو کُچلا گیا اسکے بھائی کو سامنے لے آیا۔
جانبحق ہونے والے اہلکار کے بھائی کا بیان ہے کہ رینجرز کے پاس جب شیل ختم ہوئے تو وہ وہاں سے بھاگے اور گاڑیاں لوگوں کے اوپر چڑھا دی۔