This is Now or Never. The whole World needs to shutdown. There are 1.7 Million+ people in Rafah & there's no where to go. It's a dead end.
#EyesOnRafah#AllEyesOnRafah#ceasefire
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ممتاز عالمِ دین اور رکنِ مرکزی نظارت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان علامہ امین شہیدی پر پنجاب میں داخلے اور خطاب پر پابندی عائد کرنا شرمناک عمل ہے۔ ایامِ عزا تمام امتِ اسلامیہ تک پیغامِ امام حسین ع اور حقیقی اسلام کو پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہیں۔
اسکردو:
گلگت بلتستان کی علوی سرزمین، بلد اھل بیت میں حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کی شھادت کے چہلم کے موقع پر فرزندان حیدر کرار کا روح پرور عظیم اجتماع
🚨 شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنائی کی ایک خوبصورت ویڈیو وائرل ہو رہی ہے کہ 👇
"جس میں واضح انداز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص جو بول نہیں سکتا شہید آیت اللہ خامنائی سے اشاروں کی زبان میں بات کر رہا۔ یہ دل کا رشتہ ہے جہاں زبان سے الفاظ ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔"
He was a highly educated leader
He was fluent in Arabic, English, and Azeri
He had a deep love for poetry and Literature
He had memorized the entire Quran.
Beyond Islamic teachings, he was also knowledgeable in mathematics and science
We will never forget you, my dear leader
خدا سفیر شہید رہبر معظم 🫀💔و انقلابی نوحہ خواں مہدی رسولی کی حفاظت فرما ۔ الحاج مہدی رسولی ان قیمتی نوحہ خواں میں سے ایک ہیں جو خلوص دل سے اہل بیت کے سچے عاشق ہیں خدا حفاظت فرما🤲
#IranWar
عراق سے آنے والا یہ منظر انسانیت کے ماتھے کا جھومر ہے۔ ضعیف خواتین کا اپنی سونے کی انگوٹھیاں ایران کے نام کر دینا ایک واضح پیغام ہے: "ہم جغرافیائی لکیروں میں بٹے ہو سکتے ہیں، مگر ہماری روحیں ایک ہی درد سے تڑپتی ہیں۔" یہ اتحاد کی وہ زنجیر ہے جسے کوئی طاقت توڑ نہیں سکتی۔
بحرین میں بے گناہ شیعہ نوجوان سید محمد الموسوی کے آل خلیفہ کے درندوں کے ہاتھوں سفاکانہ قتل کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
ترجمان آئی ایس او پاکستان
#ISOPakistan#IMH#Bahrain#البحرین#سیدمحمدالموسوی
*سکردو میں مؤمنین و مؤمنات کی طرف سے بھرپور تعاؤن کا سلسلہ جاری*
*وَجَاھِدُوْا بِأَمْوَالِکُمُ وَأَنْفُسِکُمْ فِيْ سَبِیْلِ اللّٰہ* (توبہ # 41)
*اور اپنے مال اور جان سے اللہ کی راہ میں جہاد کرو*
#پاکستان
*السلام علیکم یا فاطمہ الزہرا (س)*🌸
عباس ٹاؤن میں مومنین، مومنات اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر پرامن ماتمی ریلی نکالی اور اہلِ بیتؑ سے اپنی عقیدت و محبت کا بھرپور اظہار کیا۔
As a supporter of Palestine and a student myself, I stand in solidarity with the students and with all those who protest for Palestine, while also standing against the terrorism of Israel and America.* #StudentsForGaza#StudentProtests#FreePalestine
شہید کے والد کا بیٹے سے وداع 💔
یہ درس کربلا کا ہے
کہ خوف بس خدا کا ہے
خداوند ہمیں ولایت اور اہل بیت علیہم السلام کے راستے اور ان کے اصولوں پر ثابت قدم رکھے۔
#پاکستان
We express our deepest condolences to the proud and valiant Bahraini people on the painful martyrdom of Syed Muhammad al Mousawi by the hands of the evil and oppressive Khalifa regime. We demand an immediate release of all innocent prisoners.
#Bahrain
“O Ali, you and your Shias (followers) are victorious.”
—Prophet Muhammad (pbuh)
Martyr Sayyed Muhammad Al Mousavi 💔
May Allah curse Aal Khalifa and let them taste the punishment of metal and fire in this world and the next.
#پاکستان#Israël