When will the Muslim Armies respond to the brutality, immorality, and injustice that is happening every day to Muslim of Palestine?
May Allah swt make this month in which we are blessed with our Khilafah and grant us our sheild back.
#KhilafahLiberatesAlAqsa#AlAqsaUnderAttack
جن کی امیدیں عمران سے وابسطہ تھی ان کو یقینا مایوسی ہورہی ہوگی لیکن جن کی امیدیں اللہ سے وابسطہ ہیں وہ جانتے ہیں کہ خلافت قائم ہوکر رہے گی. چاہے کتنے ہی نواز، زرداری، عمران، مشرف، باجوہ آتے جاتے رہیں. کیونکہ اللہ کا وعدہ اور رسول اللہ ص کی بشارت پوری ہوکر رہے گی.
جو ایک سفیر نہیں نکال سکا وہ امریکہ کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے؟
جو ق لیگ کے سامنے ڈھیر ہوگیا وہ امریکہ کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے؟
جس نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے وہ امریکہ کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے؟
جس نے بھارتی خوف سے کلبھوش کے لیے قانون بدلا وہ ��مریکہ کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے؟
@ZaidZamanHamid وقت آچکا ہے کہ شخصیات کی بحث سے آگے بڑھتے ہوئے اس موجودہ لبرل، سرمایا دارانہ جمہوری نظام کے جنازے کا اعلان کیا جائے، اس کی تدفین کی جائے اور اس کی پکی قبر بنا کر اس نشانہ عبرت کے طور پر محفوظ کیا جائے۔
#RejectDemocracyEstablishKhilafah
@Haqeeqat_TV وقت آچکا ہے کہ شخصیات کی بحث سے آگے بڑھتے ہوئے اس موجودہ لبرل، سرمایا دارانہ جمہوری نظام کے جنازے کا اعلان کیا جائے، اس کی تدفین کی جائے اور اس کی پکی قبر بنا کر اس نشانہ عبرت کے طور پر محفوظ کیا جائے۔
#RejectDemocracyEstablishKhilafah
وقت آچکا ہے کہ شخصیات کی بحث سے آگے بڑھتے ہوئے اس موجودہ لبرل، سرمایا دارانہ جمہوری نظام کے جنازے کا اعلان کیا جائے، اس کی تدفین کی جائے اور اس کی پکی قبر بنا کر اس نشانہ عبرت کے طور پر محفوظ کیا جائے۔
#RejectDemocracyEstablishKhilafah
یہ ہیں وہ چیزیں جس کی وجہ سے بلوچستان کا ایک شہری کبھی چینی کاؤنسلیٹ اور کبھی گوادر میں فوجی چیک پوسٹ پر حملے کرتا ہے. ہمارے حکمران آخر کب ہوش سے کام لیں گے؟ بھارت کے ابھینندن کو بمباری کے بعد چائے پلا کر رخصت کیا جاسکتا تو سیاسی مخالفت کرنے والوں پر گولیوں کا استعمال کیوں؟