more than two million cases are pending in the Supreme Court, Federal Shariat Court, high courts, and the district judiciary. There is also a dearth of judges.
#اطہر_کا_دوہرا_انصاف
No wonder nexus of ‘power seekers’ have resulted in the slow grinding of the wheel of justice. According to the National Judicial Policy Making Committee of Pakistan.
#اطہر_کا_دوہرا_انصاف
the military wields significant influence over the judicial branch”, and “there are doubts concerning the competence, fairness, and reliability of Pakistan’s judicial system”.
#اطہر_کا_دوہرا_انصاف
یہ بالی وڈ اداکار شارخ خان ہیں ان کے فالور 42.6 ملین ہیں اور مقبول کتنے ہیں بتانے کی ضرورت نہیں لیکن ان کے بیٹے پر مقدمہ چلا تو انڈین جج کو شاید پتا نہیں تھا کے جو مقبول ہو کچھ بھی کر سکتا اس نے بیٹے کو مہینوں جیل میں ڈالے رکھا ہینڈسم بھی زیادہ ہیں
#اطہر_کا_دوہرا_انصاف
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج صاحب فرماتے ہیں کہ عمران خان کی کافی فالونگ ہے تو محترم جج صاحب جس کی فالونگ ہو کیا وہ انصاف سے بڑی الزمہ ہے ؟
#اطہر_کا_دوہرا_انصاف
*پٹرولیئم شارٹیج سکینڈل :*
یہ وہ سکینڈل جس نے ایماندار نیازی کے لاڈلے ندیم بابر کی وکٹ اڑائی، ملک میں پٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کر کے چند منظور نظر کمپنیوں نے مہنگے داموں تیل بیچ کر اربوں روپے لوٹے، ایران سے اربوں کا پٹرول سمگل ہوا، پھر معاملہ دبا دیا گیا
#اطہر_کا_دوہرا_انصاف
دنیا کا واحد کیس ہے جس میں ملزم نے معافی نہیں مانگی توہین عدالت کی عدالت نے خود ملزم کو کہا تم ہم سے معافی مانگ لو ہم معاف کر دیں 🙄
#اطہر_کا_دوہرا_انصاف
وزیر اعظم نے اس وقت کو یاد کیا جب چیف جسٹس دن رات از خود ایکشن لیتے تھے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 1973 میں تمام سیاسی جماعتوں نے آئین کو دل سے تسلیم کیا۔
#اطہر_کا_دوہرا_انصاف
طلال، نہال اور دانیال کو پہلی باری میں ہی معافی مانگنے کے باوجود سزا سنائی گئی لیکن عمران نیازی کو دوسرا جواب جمع کروانے کی اجازت دے دی گئی۔کیا یہ انصاف کا دوہرا معیار نہیں؟
#اطہر_کا_دوہرا_انصاف