When Tariq Jameel said:
آج رات کو نیو ائیر (نیا سال) منائیں گے،کتنے لڑکے لڑکیاں ناچیں گے،شرابیں پئیں گے، اللّٰہ کو ناراض کریں گے۔ کاش میری آواز انکے کانوں کے پردوں سے ٹکراتی،انکے دل کے تاروں کو چھیڑتی،انکے اندر اللّٰہ اور اسکے رسولﷺ♥️ کی محبت کی جوش جگاتی۔
I really felt it🥺💔