Rip Amir Liaquat, may Allah forgive all his sins. I am deleting all his Rap videos made by me and i request everyone who uploaded them with their account to do the same #ripAmirLiaqatHussain
قاسم خان سوری پہ حملہ کی شدید مذمت کی جاتی ہےحملہ پوری طرح منظم اور منصوبہ بندی پہ مبنی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ کو سوچنا چاہئیےکہ اگر وہ اپنی ناک کے نیچے سابق ڈپٹی سپیکر کو ہی تحفظ نہیں دے سکتے تو پھرریاستی رِٹ کدھر ہے؟
سوال یہ ہے حملہ کس نے اور کس کی ایما پہ کیا.
#QasimSuri
اسلام میں ولی کے بغیر نکاح جائز مگر ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہے، اور چند کے نزدیک باطل قرار دیا گیا ہے۔
جبری مذھب تبدیلی، اغوا اور گھر سے فرار کو اگر روکنا ہے تو کورٹ میریجز پر پابندی اور ولی (والد یا بھائی) کے بغیر نکاح پر پابندی لگائی جائے۔
#DuaZehra