دل کی باتیں🍁
پتا ہے، مجھے اس کے بدلنے پہ کوئی گلہِ نہیں ۔میں تو اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں۔میرے دوست مجھ سے پوچھا کرتے تھے کہ یار وہ کہیں کسی اور کی نہ ہو جائے؟ ۔اور میں بڑے یقین سے کہتا تھا !نہیں یار وہ ایسی لڑکی نہیں ہے😔💔
#Its_Aouni_writes#Aouni_005