ہم تم سے یہ کہنا چاہتے ہیں.عوام کی طاقت کو مانو عوام کی طاقت کو قبول کرو ہم واپس نہیں جائیں گے ایک بندہ بھی واپس نہیں جائے گا۔
سردار امان راولاکوٹ کی سرزمین پر گن گرج وہی جوش وہی جذبہ وہی دلیری وہی بہادری
حکومت کی جانب سے آوازوں کو دبانے کے لیے انعامات تو مقرر کیے جا سکتے ہیں مگر عوامی مسائل کے حل کیلئے یہ رقم فراہم نہیں کی جاسکتی۔
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے چار رہنماؤں شوکت نواز میر، عمر نذیر کشمیری، خواجہ مہران ارشد اور سردار امان خان کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لیے انعام کا اعلان اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت مسائل کے سیاسی حل کے بجائے طاقت کے استعمال کو ترجیح دے رہی ہے اور یہ طریقہ کار مزید نفرت، انتشار اور شدید ردعمل کا باعث بنے گا۔
نااہل حکمرانوں کی نااہل روش کی بدولت ہی آج حالات اس نہج پر پہنچے۔
Javed bhai aur Shahid bhai ke chakkoon ke baad sab ko @iNaseemShah ke chakkay yaad rahein gai. Kabhi umeed na haaro. Despite the win, we realise we made some errors and will try to work on them. To the my team and our fans, love u. This MOTM award is for you. #PakistanZindabad