صرف دس فیصد خوشیاں آپ کو باہر کے حالات سے ملتی ہیــــــــں بقیہ نوے فیصد خوشیاں آپ کو اندر کی سوچ اور احساسات سے ملتی ہیــــــــں ____
گویا خوش رہنے کے لیے دنیا کو بدلنے کی بجائے اپنے اندر کی دنیا بدلنا ضروری ھے_____
محبت کا عقیدہ ہے کہ بےشک جان چلی جائے مگر رسوا نہیں کرنا کبھی اس شخص کو سن لو کہ جس نے گزاری ہیں تمہاری یاد میں راتیں تمہاری سوچ میں شامیں کہ بس ایک بار ملتا ہے کوئی مہرباں ایسا♥️