قائدِ اعظم محمد علی جناح رح
25 دسمبر، 1876ء
یومِ پیدائش ۔۔۔۔
میں درست فیصلے لینے پر یقین نہیں رکھتا،بلکہ فیصلہ لے کر اسے ایک بہترین فیصلہ ثابت کرتا ہوں۔
#Quaid_Day
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ!
*اے اللہ!*
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔ ہمیں ایسا شعور عطا فرما کہ ہم راہِ راست پر چل سکیں۔ ہماری آنکھوں سے گناہوں کی پٹی اتار دے اور ہماری اصلاح فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
#صباح_الخير
Good morning X family