🚨 پاکستان کے خلا میں جانے کے بعد بھارتی میڈیا پر چیخ و پکار کا سلسلہ جاری تھا کہ ایک سکھ بھائی نے یہ نغمہ ریلیز کرکے بنیئے کوتتے توے پر بٹھا دیا ہے۔
اب پورا گودی میڈیا تڑک پھڑک رہا ہے الحمدللہ 🤍 افواجِ پاکستان نے ہمیشہ انکو رلایا ہے۔
Bangladesh Parliament Speaker Hafizuddin Ahmed’s remarks about India’s role in the 1971 war have sparked shock and dismay inside Bangladesh, says Abhijit Iyer-Mitra (@Iyervval).
He explains why the Speaker’s comments in Pakistan could put Prime Minister Tarique Rahman’s government under pressure - and why Dhaka may need to clarify whether the remarks reflect its official position.
Watch full interview here: https://t.co/hftu8HqzuI
@prasadaditi #Bangladesh #IndiaBangladeshRelations #1971War #AbhijitIyerMitra #WhyShouldYouCare #timesaxis
جنوبی کوریا میں خاتون اینکر کم آہ ہیون نے امریکی مارکیٹ کے بارے میں خبر دی کہ وہ مزید گر سکتی ہے، اچانک سکرین پر سام سنگ کا شئیر آیا جو ایک دن میں تقریبا 15 فیصد گر گیا تھا، اپنے ملک کی بڑی کمپنی کے شئیرز گرنے کی خبر پڑھتے ہوئے اینکر کی آواز لڑکھڑانے لگی اور وہ آبدیدہ ہو گئی، آپ نے پاکستان کی معشیت کے بارے میں خبریں پڑھتے ہوئے کبھی ہمارے میڈیا کے نیوز اینکرز کو غمگین تک نہیں دیکھا ہوگا، رونا تو ب��ت دور کی بات ہے۔۔۔
پاکستانی فوج کا کے ٹو K-2پر تعینات اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر سے خوراک کی فراہمی
پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ مناظر میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر شدید سرد موسم میں تعینات اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے خوراک پہنچاتے دیکھا جا سکتا ہے۔