تمام مسلم امہ کو عبدالمطلب کے پوتے عبدالله کے بیٹے ابو طالب کے بھتیجے سیدہ فاطمہ کے والد مولا علی کے سسر حسن و حسین کے نانا حضرت محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔
@Marriyum_A
صرف اتنا کہو گا کے . . . . . افسوس
اپ لوگ وہی ہے جو ایمانداری کے دعوے کرتے تھے اور ملک کہ ہر غریب کی آواز بننے کے نعرے لگاتے تھے مگر اب غریب مر رہا ہے اور اپ لوگو کے مزے ختم نہیں ہو رہے انشاءﷲ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب خدا کی عدالت میں جواب دینا ہوگا آپکو
@hinaparvezbutt مثال مدینہ اور مکّہ کی بھی دی جا سکتی تھی جہاں برقع پہنا جاتا لیکن یہ عورت خود تو گندی نالی کا گند ہے اور اگر اس گندگی کو صاف کرنے کا کوئی بول رہا ہے تو اسے بھی یہ پاگل عورت روکنا چا رہی ہے یہ وطن اسلام کے نام پر بنا ہے اور بہتر بھی یہی ہے کے شریعت جس لباس کی اجازت دے وہ پہنا جاۓ
@iqrarulhassan اقرار بھائی تم سیاست میں آئے ہو اور ہر کسی کو حق ہے کہ سیاست کرے، وہ الگ بات ہے کہ تمہارا سیاست میں آنا ایسے ہی ہے جیسے نصرت صاحب کی لائن میں چاہت فتح علی خان کو کھڑا کردیا جائے لیکن چلو سیاست میں آ ہی گئے ہو تو تھوڑا برداشت کرنا بھی سیکھو
*جنگ بندی پہ خوشی کے ساتھ ساتھ ایک فکر بھی دامن گیر ہو رہی ہے*
*'اسلام آباد' مذاکرات کے اخراجات کا بل کہیں اگلے مہینے کے بجلی بل میں لگ کر نہ آجائے"*
*صلح ٹیکس 😂*
#islamabadtalks
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنا سمجھ میں آتا ہے لیکن اہم سوال یہ ہے کہ کرائسس کی صورتحال ہے لیوی 80 سے بڑھا کر 161 روپے کیوں کر دی گئی۔۔۔؟ لیوی بڑھانے کا مطلب کیا یہ لیا جائے کہ حکومت کرائسس مینجمنٹ میں باکل ناکام ہو گئیکیا عالمی سطح پر بڑھتی قیمتوں کی آڑ
سے کیسپٹی پےمنٹس وصول کرو۔
گیس پر فکسڈ ٹیکس لگا دو
سولر پر جنرل سیلز ٹیکس لگا دو
گوبر پر 30 روپے ٹیکس لگا دو
دوسری طرف بیوروکریسی کے لیے گاڑیاں خرید لو
فری پٹرول کا کوٹہ بڑھا دو۔ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی تنخواہیں بڑھا دو
اس طرح کی معاشی مینجمنٹ یا معاشی
سوچ رہا ہوں وہ نوازشریف جو بقول لگزری جہاز والی مریم نواز ایک روپے پٹرول یا ڈیزل مہنگا ہونے پر راتوں کو سو نہیں سکتے تھے اب نجانے کیسے سو پائیں گے۔۔
#Petrol