@Miannasirch@sufishahzad@ICT_Police Konsa propaganda, kia apko maloom Bhi hai k FATA aor Balochistan Mai enky karnamy kia thy? Zara Haqaiq ko Bhi jan'ny ki koshish karey, state controlled media apko Kuch nahi btayega
کہتے ہیں کہ شہباز شریف سے لیپ ٹاپ لیتے ہوئے ایک بلوچ طالبعلم نے اپنے لاپتہ بھائی کو تلاش کرنے کا کہا۔ شہباز شریف نے تقریب کے بعد اس کی بات سننے کا وعدہ کیا۔ جب اس طالبعلم کو بلایا تو پی اے نے بتایا کہ وہ طالبعلم تو نہیں مل رہا ایک لیپ ٹاپ لاوارث پڑا تھا وہ لے آیا ہوں۔
تقریباً 25 سال ہونے کو آئے ہیں صوبہ خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف فوجی آپریشن کو. لیکن کامیابی ابھی تک کوسوں دور.
کوئی بھی پروفیشنل آرمی اتنے چھوٹے سے علاقے میں 6 مہینے میں یہ آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیتی.
#Bajaur#BajaurBlast
کیا پختون قوم کا خون اتنا سستا ہے کہ ہر بار صرف پختون ہی قربانی دیں گے؟ یہ ملک صرف پختونوں کا تو نہیں؟ قربانی کے لئے تو ہم نے فوج رکھی ہے نا۔ اوہ معاف کیجئے گا وہ تو DHA بنانے میں مصروف ہے۔
#باجوڑ_دھماکہ
This will ruin you and you wouldn't be able to express it. And more sadly no one will get it from you behaviour change they will just say "Tum ketny badal gaye ho"