یہ ایک ہی دن کی 2 تصاویر ہیں، 2 شاہی خاندانوں سے ملاقات اور وہ بھی الگ الگ ملک میں،
دونوں ملاقاتوں میں وہی شلوار قمیض، ویسکوٹ اور وہی جوتے،
پاکستانیوں قدر کرو اس درویش بندے کی
ورنہ ایسے لوگ بھی گزرے ہیں جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے صبح شام 5،5 لاکھ کے سوٹ پہنتے تھے.
پاکستان اور یوکرین کے دفاعی بجٹ تقریبا ایک جتنے یعنی 11 ارب ڈالر ہیں، جبکہ روس اور انڈیا کا دفاعی بجٹ تقریبا ایک جتنا، روس 79 ارب ڈالر اور انڈیا 71 ارب ڈالر ، مگر انڈیا خواب میں بھی پاکستان کیخلاف یوکرین طرز حملے کی جرات نہیں کر سکتا ، پتہ ھ�� کیوں؟👇
فوج سب کچھ کھا گئی،فوج نےلُوٹ لیا ہمیں،اتنی فوج کی کیا ضرورت،اتنےاسلحے کی کیا ضرورت،ہم نےاتنے میزائل،ٹینک،جنگی جہازکیاکرنے،اتنا دفاعی بجٹ تو بوجھ ہم پر،ہم نےیہ ایٹم بم کیوں بنایا اور اس ایٹم بم کی ہمیں بھلا کیا ضرورت،یہ سب کہنےوالوں سےگذارش وہ پہلی فرصت میں یوکرائن سےرابطہ کریں۔۔
@hinaparvezbutt چینی صدر نے عمران خان سے پوچھا ۔ آپکی فیملی ساتھ نہیں آئی ؟عمران خان نے کہا! سرکاری دورے پر فیملی کا کیا کام !! چینی صدر نے مسکرا کر کہا !!!! پہلے والا تو پورا خاندان ساتھ لاتا تھا 🙄🙄
چینی صدر شی چن پنگ سے آج ایک شاندار ملاقات کی۔ ہم نے اپنے باہمی اسٹریٹیجک اور اقتصادی تعلقات میں مزید وسعت لانے اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے دوسرے مرحلے کو تیزی سے آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔
یہ کوئی خفیہ ویڈیوز نہیں بلکہ جان بوجھ کر لیک کی جاتی ہیں تاکہ نظام عدل کے منہ پر جوتا مارنے کے ساتھ ساتھ دوسرے اداروں اور افسران کو بھی پیغام جائے
“آئین و قانون شریف خاندان کی جوتی کے نیچے”۔۔