اللهم صل على محمدوعلى آل محمد
كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم
إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد
كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم
إِنك حميدمجِيد
بریکنگ نیوز 🚨بہن بھائی کیلئے نکل آئی 🔥🔥
علیمہ خان چکدرہ سے سوات میں Street movement کیلئے روانہ. آج ان شاء اللّٰه سوات عمران خان کی بہن کے استقبال کیلئے سڑکوں پر نکلے گا۔
بریکنگ نیوز 🚨یہ سوشل میڈیا کا دورہے، کچھ نہیں چھپتا۔ بات سرحد پار پہنچ گئی ہے 🔥🔥
بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے سوال کیا ہے کہ ہم نے گیارہ ارب کا تھرمل پاور لگایا اپنی پنجاب عوام کیلئے اور پاکستان کے پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نے گیارہ ارب کا جہاز خریدا۔ بتاؤ کس کو فائدہ ہوا؟
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
صحافی مطیع اللہ جان کا فوج کو پیغام !!🔥✌️
اگر عوامی اتفاق رائے چاہیے تو عمران خان کو رہا کرو،
ورنہ جعلی حکومت کے ساتھ عوامی اتفاق رائے بنانا ناممکن ہے ۔ عمران خان مقبول ترین لیڈر کو رہا کرو
آخری حل یہی ہے بس ۔ !!🔥🔥✊
بریکنگ نیوز 🚨علی محمد خان کا علیمہ خان پر موروثی سیاست کا الزام، مطیع اللّٰه جان نے زبردست جواب دے کر زلفوں والی سرکار کو تن دیا 🔥🔥
موروثی سیاست کی بات تب کریں جب ملک میں سیاست ہو رہی ہو ، زیادتیوں کے خلاف احتجاج کی اجازت ہے نہ ہی عمران خان سے ملاقات ہو رہی ہے لیڈر کی بہن کیا کرے جب علی محمد خان جیسے لوگ روزانہ شیروانی پہن کر بالوں کو Gel لگا کر تسبیح ہاتھ میں پکڑ کر اسٹیبلشمنٹ کی کسی کھڑکی پر حاضری لگواتے ہیں۔ موروثی سیاسیت اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک دفاع ہے جب اسٹیبلشمنٹ پارٹی توڑنا چاہتی ہے تو خون کے رشتے خریدنا مشکل ہو جاتا ہے باقی سب تو بھاگ جاتے ہیں اس طرح خاندان کا کوئی شخص پارٹی کی قیادت سنبھال کر پارٹی بچاتا ہے۔ اگر علیمہ خان عمران خان کے ہوتے ہوئے یا اقتدار میں ہوتے ہوئے سیاست کرتی تب جاکر اسکو موروثی سیاست کہا جاسکتا تھا ۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“تم پر ایسے حکمران مسلط کیے جائیں گے جن کے دل شیطان کے دلوں جیسے ہوں گے.”
(مسلم)
صحابہؓ نے پوچھا:
“یا رسول اللہ ﷺ! ایسے حکمرانوں کا مقابلہ کیسے کریں؟”
آپ ﷺ نے فرمایا:
“حق بات کہو، چاہے تلخ ہو.”
غیر ملکی خواتین کے کیس کا کھرا اسحاق ڈارکے دفتر انکی سیٹ انکی ذات تک جا رہا ہے۔کیونکہ خواتین کے ویزے اسحاق ڈار کے دفتر نے لگوائے۔انھوں نے اپنی بیٹے اور نواسے کی سہولتکاری کی اسحاق ڈار کے دفتر کے اختیارات اور دفتر کے وسائل شامل ہیں ۔
اسکا کھرا مریم نواز تک بھی جا رہا ہے وہ اپنے عہدے کا غلط استمعال کر رہی ہیں۔ وہ اپنی فیملی کو بچانے کے لیے واقعات کو پولیس کے ذریعےمسخ کروا رہی ہیں۔ اور پراپو گنڈا کروا رہی ہیں ۔ مریم نواز کس منہ سے کہیں گی کہ خواتین میری ریڈ لائن ہیں؟ DIG کو شرم آنی چاہیئے وہ وردی کی توہین کر رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨صحافی اعزاز سید کا بڑا انکشاف 🔥🔥
ن لیگ کو ٹھکانے لگانے کیلئے مکمل انتظام کرلیا گیا ہے۔ رضا ڈار تو صرف ایک مہرہ کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اس سارے گھناؤنے جرم میں جو مرکزی مجرم اور بوس ہے وہ اسحاق ڈار کا بیٹا علی ڈار ہے۔ کرپٹو کا کاروبار وہی کرتا ہے جو کچھ مہینے قبل 100 بلین ڈالر ہار چکا ہے۔ یہ ساری پیسہ انہوں مریم نواز دیتی رہی ہیں۔ رضا ڈار فورن ممالک کی لڑکیاں کو انگیج کرتا تھا اور پاکستان میں آنے پر رضا مند کرتا تھا۔ ویزے علی ڈار جاری کرتا رہا ہے۔ ان سب کے اخراجات قومی خزانے سے پورے کیے گئے ہیں۔ ابھی اور بھی بہت سے نام سامنے آنا باقی ہیں۔
مریم نواز نے اسحاق ڈار کے نواسے کو بچانے کیلئے پنجاب پولیس کے ذریعے اس روڈ سے سبھی CCTV فوٹیج غائب کروا دی تھی
مریم نواز اور ن لیگ کا بھیانک چہرہ سب کے سامنے آ چکا ھے
(صدیق جان)
بریکنگ نیوز 🚨انتہائی اہم اور ضروری اطلاع 🔥🔥
جیو نیوز کی گستاخانہ و مذہبی منافرت پر مبنی خاکوں کی اشاعت پر اس کے CEO میر شکیل الرحمن، پروگرام 'سفیر عشق' کے ڈائریکٹر٫ پروڈیوسر، کیمرہ مین، پروگرام ہوسٹ و دیگر ملزمان کے خلاف ایک جامع اور مضبوط درخواست پرائے اندراج مقدمہ تیار کر لی گئی ہے جو کہ بروز پیر مؤرخہ 6 جولائی 2026 بوقت 11:00 بجے (FIA) NCCIA نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی واقع پنج سڑکی نزد راولپنڈی صدر دائر کی جائے گی اس کے بعد ایک درخواست پیمرا (PEMRA) ہیڈ کوارٹر جی نائن ( Sector G-9) اسلام آباد میں بھی داخل کی جائے گی اور اس معاملے کو اپنے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ یہ عملی جدو جہد کا وقت ہے تمام عاشقان رسول، علمائے کرام, وکلا، صحافی حضرات اور سول سوسائٹی کے ایکٹوسٹ سے دست بدسثہ گزارش ہے کہ ناموس رسالت کی اس کاز میں ہمارے دست و بازو بنیں اپنی طرف سے بھی درخواست دے کر یا ہماری درخواست میں گواہ بن کر امتی ہونے کا حق ادا کریں۔
"بجلی کے بل دیں یا بچوں کی فیس؟ بچوں کو سکول سے چھڑا دیا ہے، بچے چیزیں مانگتے ہیں تو کچھ لے کر نہیں جاتے بس دلاسہ دیتے ہیں کہ کل دیں گے، پرسوں لے دیں گے"۔شہری کی گفتگو۔۔ "20 سال سے ن لیگ کو ووٹ دے رہے ہیں، انہوں نے ہمارا ستیاناس کردیا ہے۔ چالان جمع کرائیں یا روٹی کھائیں؟ چالان پہ چالان"- لاہور میں لیگی ووٹر کی گفتگو
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
میڈیا میں ایسے لیپ ڈاگز پیدا ہو چکے ہیں جن کا کام فسطائیت کے لیے جواز تراشنا، آئین اور بنیادی حقوق کی پامالی کو معمول بنانا، اور طاقتور حلقوں کا بیانیہ دہرانا ہے۔ ان کا کام صرف یہ بتانا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کتنی طاقتور ہے، مگر یہ کبھی نہیں بتاتے کہ جو کچھ ہو رہا ہے وہ آئین، قانون، جمہوریت اور بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔ عمران خان کے دور میں یہی لوگ ارسطو، افلاطون اور سیاسی فلسفے کے حوالے دیتے تھے، مگر آج ہر غیر آئینی اقدام کا الزام بھی عمران خان پر ڈالتے ہیں۔ صحافت کا کام طاقتوروں سے سوال کرنا ہے، ان کا ماؤتھ پیس بننا نہیں۔
— بیرسٹر ابوزر سلمان خان نیازی
@SalmanKNiazi1
ان کی اکڑ تب تک تھی جب تک یہ قدرت کی پکڑ میں نہیں آئے تھے ماسی مریم اورنگزیب تم فکر مت کرو تم اور تمہاری حکومت اور انکے کرتا دھڑتا سہولت کار بھی بہت جلد قدرت کی پکڑ میں ائیں گے ان کا انجام بھی یزید فرعون نمرود جیسا ہوگا انہی وجوہات کی بنا پر سیانے لوگ کہتے ہیں کہ : بندہ اگر پٹواری ہو جائے تو اسکا علم و عقل سے کوئی واسطہ نہیں رہتا ۔۔۔
بریکنگ نیوز 🚨صحافی اویس منگل والا کا بڑا مطالبہ۔ جیو پر Permanent پابندی لگا دو 🔥🔥
جیو کے پروگرام میں نبی اکرم صل اللّٰه علیہ والہ وسلم کی جسمانی منظر کشی پر جیو کی نشریات پندہ دن کے لیے معطل. کیا صرف پندرہ دن چینل بند کرنے سے ازالہ ہو جائے گا؟ سب ٹھیک ہو جائے گا؟ کیا پیمرا کا ماننا یہ ہے کہ بس پندرہ دن کی سزا کے عوض یہ سب ٹی وی پر دکھایا جا سکتا ہے؟ جیو پر مکمل پابندی لگائی جانی چاہیے.
بریکنگ نیوز 🚨تباہ کن خبر آگئی، سینئیر صحافی معید پیرزادہ کا بڑا انکشاف 🔥🔥
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی قطر میں ساڑھے چار سو پاکستانی ارب روپے کے اثاثے سامنے نکل کر آگئے ہیں قطری صحافیوں کے مطابق یہ اثاثے زیادہ بھی ہو سکتے ہیں لیکن ہم نے جو انویسٹیگیشن کی ہے وہ پاکستانی 450 ارب روپے بنتے ہیں۔
مسئلہ مغرب سے ہے عمران خان کو مشکل مغرب سے درپیش ہے کیونکہ عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کے خاکوں پر بہت سخت موقف اپنایا تھا وہ اسلامو فوبیا کی بات کرتا تھا اس نے اسلام کی ترویج کے لیے ایک انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی بات کی تھی مغرب کو اصل خطرہ خدا پرستی کی فکر سے ہے مسلمانوں سے اسے کوئی خطرہ نہیں! مولانا محمد خان شیرانی
#pakistan #MuhammadKhanSherani
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایک چینی تجزیہ کار سے
منسوب ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ
دنیا کے تباہی کے راستے پر
گامزن سات ممالک میں پاکستان
تیسرے نمبر پر آتا ہے۔
اس بیان میں ملک کی موجودہ
صورتحال کو
سخت الفاظ میں بیان کرتے ہوئے
کہا گیا ہے کہ
اس کی بڑی وجہ صرف
حکمرانوں کی بدعنوانی اور ناقص
طرزِ حکمرانی نہیں
بلکہ عوام کا رویہ بھی ہے۔
تجزیہ کار کے مطابق
حکمران طبقے پر کرپشن، بدعنوانی
اور ناقص پالیسیوں کے
الزامات تو پہلے سے موجود ہیں،
لیکن ساتھ ہی یہ بھی
کہا گیا ہے کہ عوامی سطح پر
بے حسی، کمزور ردعمل
اور اجتماعی شعور کی کمی بھی
ملک کے مسائل کو
مزید بڑھا رہی ہے۔
شاید کہ اُتر جائے تیرے دل میں
میری بات ۔۔۔۔۔۔۔