صدر ٹرمپ نے کل ایک نیا شگوفہ چھوڑا ہے کہ میں ناکام ترین لوگوں سے ڈیل کرتا ہوں اور انہیں اپنے اردگرد رکھتا ہوں تاکہ میں ان کے بیچ ایک طرم خان نظر آؤں پھر اس کام کے لیے انہیں شہباز شریف اور عاصم منیر سے بڑا شخص تو کوئی نہیں ملا ہو گا
شہزاد اکبر
نسیم شاہ نے ٹویٹ کیا تو اچانک سب کو یاد آ گیا کہ "کرکٹرز کو سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے"
لیکن PCB کے چیئرمین محسن نقوی صاحب وفاقی وزیر داخلہ اور مکمل سیاستدان ہیں۔
اگر ایک سیاستدان کرکٹ بورڈ چلا سکتا ہے تو ایک کرکٹر ایک ٹویٹ کیوں نہیں کر سکتا؟
ڈبل سٹینڈرڈز کی بھی حد ہوتی ہے بھائی۔
#naseemshah
ڈراپ سائٹ نیوز سے وابستہ امریکہ میں مقیم صحافی وقاص احمد کے پاکستان میں موجود والدین کے گھر پولیس کا چھاپہ، وقاص احمد نے جنید صفدر کے پنجاب حکومت کی جہاز کے استعمال کی خبر بریک کی تھی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@worqas
دو امریکی B-52 بمبار طیارے انگلینڈ میں ایک برطانوی فوجی اڈے پر پہنچ گئے ہیں، جس کے بعد وہاں تعینات بمبار طیاروں کی مجموعی تعداد 23 ہو گئی ہے۔
اب شام کو کیئر سٹارمر کہے گا ہم ایران جنگ کا حصہ نہی بن سکتے
ٹرمپ نے کہا ہےکہ MBS ایک Ass licker ہے۔
سوچتی ہوں کہ ٹرمپ، شہباز شریف اور عاصم منیر کو ٹوائلٹ پیپر کیطرح استعمال کرنے کیبعد کیا سلوک کرے گا؟
ایم بی ایس نے امریکہ کو ٹریلین ڈالرز دیئے اور پھربھی Ass licker کا خطاب ملا۔
لیکن شہباز شریف اور عاصم منیر نےتو ایک دھیلا بھی نہیں دیا۔
قاسم خان انٹرنیشنل میڈیا انٹرویو 🛑
سؤال: حکومت پاکستان نے 200 کیسز بنائے ہیں، آپ کیا سوچتے ہیں؟؟
قاسم خان: ہنس کر کہہ رہا ہے 😁
جہاں پر خود سارے کرپٹ ہوں، جہاں لا قانونیت عروج پر ہو، الیکشن چور، ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کی باتیں، یہ لوگ مافیا بنے ہوئے ہیں!
پوری دنیا کو پتہ ہے
پاسپورٹ پر لکھ ہوا ہے کہ اسرائیل کے علاوہ یہ ہر جگہ پر قبول ہے، آپ وہاں کاروبار کیلئَے جائیں ، آپ اپنے لئے وہاں سے جہاز خریدیں یہ سنگین جرم ہے، سہیل آفریدی
امریکہ میں ٹرمپ مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے
امریکہ کی 50 ریاستوں میں ڈونلڈٹرمپ کیخلاف احتجاجی ریل یاں نکل رہی مگر نہ کینیٹر لگے، نہ پولیس نے چھاپے مارے، نہ کوئی گرفتاریاں ہوئی اور نہ ہی انکے میڈیا نے کہا ’شرپسند باہر نکل آئے‘
عمران خان اپنی بیوی کی سہیلی کا ذمہ دار ہے۔ عمران خان اپنے ایک کارکن (جس نے 2015 میں پارٹی عہدہ چھوڑ دیا تھا، نو مئی واقعات کی مذمت کر چکا ہے) کی بہن کا بھی ذمہ دار ہے۔ عمران خان اپنی بہن اور اہلیہ کا بھی ذمہ دار ہے۔ عمران خان اپنے بھانجے کا بھی ذمہ دار ہے۔ لیکن جنرل باجوہ اپنے بیوی بچوں کے اثاثوں کا ذمہ دار نہیں۔ قاضی فائز عیسیٰ اپنی اہلیہ و بچوں کی جائیدادوں کا ذمہ دار نہیں۔ نواز شریف اپنے بیٹوں کے فلیٹس اور کاروبار کا ذمہ دار نہیں۔ ٹیکنالوجیا۔ سعید بلوچ
@saeedimrankhan #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
نسیم شاہ کے ایک ٹوئٹ نے مریم نواز کا تخت ہلا دیا ہے۔ مریم نواز کی شہرت ہے کہ انہوں نے صحافی ضعیم لغاری کو بائیک لین پر ویڈیو کرنے اور خرم اقبال کو اُن کی تقریر کا اصل کلپ شیئر کرنے پر اٹھوا لیا اس لیے اب نسیم شاہ کیریئر بھی شاید ختم ہو جائے گا، سید ذیشان عزیز
🚨 صحافی کورٹنی بونّو لبنان سے رپورٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 👇
"امریکیوں، آپ کے ٹیکس کے پیسے بے ہتھیار مردوں، عورتوں اور بچوں کو مارنے میں استعمال ہو رہے ہیں۔"
عمران خان سچا تھا ! حکومت گرائی گئی جس بات پر عمران خان نے انکار کیا وہ شہباز نے کر دیا !!
امریکی چینل Democracy Now نے انٹرسیپٹ کی سٹوری جاری کر دی کہ کیسے بائیڈن حکومت نے پاکستان کی یوکرائن وار میں ہتھیاروں کی فراہمی کے بدلے آئی ایم ایف سے 900 ملین ڈالر کی ڈیل کروائی۔
مریم نواز کی جہالت کا یہ عالم ہے کہ
نورین خانم نے ٹوبہ ٹیک سنگ کے ایک بچیوں کے سکول کا وزٹ کی تصاویر بنوائی بچوں کے ساتھ
اور جیسے ہی مریم نواز تک خبر پہنچی تو اس نے وہ سکول ہی بند کرا ڈالا
جہاں بچیوں کو مفت تعلیم دی جارہی تھی
انتہائی اہم 🚨🚨
عمران خان کے آئی ویژن اور عمران خان کی صحت پر house of Lord کے اندر بہت سخت ڈیبیٹ ہوئی اور یہ کہا گیا کہ پاکستان میں ایسا کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے قانون توڑ رہے ہیں۔
چلو اب سعدیہ امام کے خلاف بھی شروع ہو جاو، اسے بھی شو کاز نوٹس بھجواو، ڈائریکٹرز کو فون کرو کہ کوئی اسے اپنے ڈرامے میں کاسٹ نہ کرے، چیک کرو اگر ایکٹنگ کے لیے بھی کوئی سینٹرل کنٹریکٹ ہوتا ہے تو اسے بھی منسوخ کراو۔ چلو شاباش BanSadiaImam کا ٹرینڈ بناو، جلدی کرو