When Tariq Jameel said:
آج رات کو نیو ائیر (نیا سال) منائیں گے،ک��نے لڑکے لڑکیاں ناچیں گے،شرابیں پئیں گے، اللّٰہ کو ناراض کریں گے۔ کاش میری آواز انکے کانوں کے پردوں سے ٹکراتی،انکے دل کے تاروں کو چھیڑتی،انکے اندر اللّٰہ اور اسکے رسولﷺ♥️ کی محبت کی جوش جگاتی۔
I really felt it🥺💔