*اللَّهُم أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ، وحُسنِ عِبَادتِك.*
*ترجمہ* ۔اے اللہ ! آپ مجھے اپنا ذکر کرنے، شکر کرنے اور بہترین طریقہ پر عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں.
*آمین ثم آمین یارب العالمین*
Alhamdulillāh! We are verified across all social media platforms. Please stay connected to our verified accounts in order to get authentic content and updates.
Following are the links to all our official verified account.
انا لله وانااليه راجعون! آج امت مسلمہ ایک عظیم عالم دین سے محروم ہو گئ، مولانا عبدالرزاق سکندر رحمة الله عليه علم کی دنیا میں قیمتی سرمایہ تھے، ملک وملت کے لئے انکی خدمات ناقابل فراموش ہیں، اللہ تعالی ان پر کروڑوں رحمتیں نازل فرماۓ۔
#tariqjamil
"I don't know what to do."
A 10-year-old Palestinian girl breaks down while talking to MEE after Israeli air strikes destroyed her neighbour's house, killing 8 children and 2 women
#Gaza#Palestine#Israel
رمضان المبارک میں قبلہ اول میں نہتے فلسطینیوں پر کیۓ جانے والے مظالم پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے اور اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے. ﷲ تعالیٰ بیت المقدس کی حفاظت فرمائے اور اس مقدس مہینے میں ہمارے مظلوم بہن بھائیوں کو اس ظلم سے نجات دلائے۔
#tariqjamil
اللہ رمضان میں پاکستان پر رحم فرمائے۔۔۔ میں رمضان نشریات کی وجہ سے حالاتِ حاضرہ سے مکمل طور پر تو آگاہ نہیں، لیکن خون کسی طرف سے بھی بہے، تشدد کوئی بھی کرے، آگ کسی بھی جانب سے لگائی جائے اور گالم گلوچ کوئی بھی کرے، کسی بھی مقصد کے لیے کرے، قابلِ مذمت ہے۔
#Lahore