شہیدِ جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو شہید پاکستان کی پہلی منتخب خاتون
وزیرِ اعظم ہی نہیں بلکہ آئین، عوامی حقوق اور جمہوری اقدار کی مضبوط علامت تھیں۔ آمریت، جلاوطنی اور خطرات کے باوجود انہوں نے عوام کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ ان کی شہادت ایک فرد نہیں بلکہ ایک نظریے کا امتحان تھی، جو آج بھی زندہ ہے۔ قوم ان کی قربانی کو سلام پیش کرتی ہے اور جمہوریت کے سفر کو جاری رکھنے کے عزم کا ا��ادہ کرتی ہے.
#BenazirBhuttoShaheed
شہیدِ جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو شہید پاکستان کی پہلی منتخب خاتون
وزیرِ اعظم ہی نہیں بلکہ آئین، عوامی حقوق اور جمہوری اقدار کی مضبوط علامت تھیں۔ آمریت، جلاوطنی اور خطرات کے باوجود انہوں نے عوام کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ ان کی شہادت ایک فرد نہیں بلکہ ایک نظریے کا امتحان تھی، جو آج بھی زندہ ہے۔ قوم ان کی قربانی کو سلام پیش کرتی ہے اور جمہوریت کے سفر کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے.
#BenazirBhuttoShaheed
@PakSarfrazbugti
Hi sir I hope your are very well
I meet with you on the naseerabad grand jerga and I request you for a laptop you asked me that we are give you a laptop
So please sir
I shall be very thankful to you