اگر آج ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوتے تو کیا اسرائیل حملے کی ہمت کرتا؟
کبھی بھی نہیں
فوج تو ایران کی بھی بہت مضبوط ہے لیکن امریکہ اور اسرائیل کے مقابلے کے ہتھیار نہیں ہیں #Tehran#Israel#tahran#ایران
ملک سے ڈالر ختم ہو گیا
مہنگائی کا طوفان برپا ہے
مقامی انڈسٹری ��ند ہو رہی ہے، کمپنیاں ملک چھوڑ کر جا رہی ہیں
بجلی کی لوڈ شیڈنگ عروج پہ ہے
گیس کے بعد اب بڑے شہروں سے پانی بھی غائب ہے
اور میڈیا بلکل چپ ہے
کون ہے جو اس حکومت کو سپورٹ کر کے ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے کر جا رہا ہے؟
جب امپورٹڈ حکومت آئی ��و اچھی بھلی معیشت کو بھنور میں لے کے چلی گئی اور جب ان سے کچھ نا سنبھلا تو لندن سے سائیکل چور کو لے آئے۔ پھر کیا تھا اس سائیکل چور نے معیشت کو بھنور سے نکالا اور اس کو غرق کر دیا۔