یہ ہے سعودی عرب (آلِ سعود) کی اصل حقیقت۔
اسی وجہ سے پوری دنیا کے مسلمان یمن کے ساتھ ہیں سوائے پاکستان میں کچھ ڈنگروں کے۔ یہاں تک کہ سعودی عرب میں رہنے والے مسلمان بھی یمن کے ساتھ ہیں۔
پاوں میں جوتے نہیں ہیں کوئی جدید ہتھیار نہیں ہیں کوئی بلٹ پروف ویسٹ، بڑے ٹینک بظاہر نہٰں یہ تو بالکل افغانستان والی صورتحال ہے امریکہ کے ساتھ لڑتے وقت۔۔۔۔۔لیکن یہ یمن ہے
https://t.co/hpKXxn29je
جو دھمکاتا ہے ہے واپس دھمکاؤ اس کو 🔥✊
الحمدواللہ خوف کے بُت پاش پاش ہو چکے ✊
ایک وقت تھا ایک فوجی ہزاروں لوگوں کر ڈرا دھمکا لیتا تھا لیتا تھا آج وہ دن آگیا کے ایک بڑا فوجی افسر کنجر اب عوام کے ہاتھوں ذلیل ہوا اور خوب کُٹ کھائی ✊
خان کو آنچ آئی تو بس آپ دیکھیں گے سڑکوں عوامی آرٹیکل 6 ✊
جناب، آج کے واقعے کو محض ایک واقعہ سمجھ کر نظرانداز نہ کریں۔
یہ بڑھتے ہوئے عوامی غصے کی علامت ہے۔
اپنی پالیسی تبدیل کریں، اس سے پہلے کہ حالات قابو سے باہر ہو جائیں۔
#TorturingImranKhanIsACrime
🚨اہم انکشاف
ہم سے ہمارے فون مانگے جا رہے ہیں تاکہ ثبوت مٹائے جا سکیں اور ساتھ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ" ہم تمھارے ساتھ اور تمھارے گھر والوں کے ساتھ یہ اور وہ کر دیں گے "
طالبہ
یہ ہے مورسی جس نے یونائٹڈ نیشن میں جا کے کہا تھا کہ میں صلوات بھیجتا ہوں
میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور اس کی شان پہ اور میں ان کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہو جاؤں گا
جو اس کی شان میں کچھ بھی گستاخی کریں گے😢😢
“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا
"مجھے پمز میں کہا گیا ڈاکٹر صاحبہ آجائیں میں اوپر گئی تو عمران خان بیٹھے تھے، وہ اتنے شاک میں تھے، وہ مجھے ملے پیار کیا۔ وہ مجھے دیکھ کر جذباتی ہو گئے اور کہا میری بہن میں نے 10 ماہ بعد آپ کو دیکھا ہے۔" ڈاکٹر عظمیٰ کی پریس کانفرنس
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔