🚨 Pakistan forces are now dropping bombs on Protestors in Jammu Kashmir
He addresses Pakistans Govt. & army directly and affirms people of Jammu Kashmir will not back down
• Imtiaz Aslam leader of Kashmir
Former CIA officer revealed:
I was shocked when I discovered that Benazir was living in a mansion worth $5 million in Dubai during her exile.
It is astonishing how such an corrupt leadership could look a poor nation in the eye and speak with confidence.
• Johan Kiriakou
بیرسٹر گوہر
سلمان اکرم راجہ
سہیل آفریدی
جنید اکبر اور سارے
ایم این ایز ایم پی ایز کو ایک
تندُور والے کمرے میں
بند کرکے احساس دلانا ہوگا کہ
عمران خان اس وقت کتنی گرمی برداشت کررہا
لکھ لعنت ان بُزدلوں پر 😳💔
جیو جیسا چگلہ چلانے والے میر شکیل الرحمان بہت اچھلتا تھا اور جھوٹے بیانئے بنانے کے لئے اللہ کی فوج کی پراکسی بنا ہوا تھا اب ایک ہفتے میں دو دفعہ ایسی حرکتیں کر چکا ہے کہ اس کا باقاعدہ زوال شروع ہو چکا ہے۔
جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے ضبط میں اداکارہ کی جانب سے اسلامیات کی کتاب (جس پر مسجدِ نبوی کی تصویر بھی موجود تھی) کو زمین پر پھینکنے کا سین فلمایا گیا۔
🏔️🍁🇵🇰🇦🇫⚡️- “Pakistan is killing innocent people in Azad Kashmir and then claiming they are terrorists”
Thank you to our Afghan brothers who are raising their voice for us in this difficult time. We will always remeber this.
We fully stand with you against the Pakistani aggression, and we feel your pain.
بریکنگ نیوز 🚨خوفناک مناظر کام خراب ہوگیا 🔥🔥
فیصلہ سازوں کے ہاتھوں سے کشمیر کا کنٹرول نکلنے لگا، حالات انتہائی خراب ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز کی بدمعاشی جاری۔ کشمیر رہنما شوکت نواز میر صاحب کو گرفتار کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ویڈیو وائرل ہوگئی۔
https://t.co/eT7mXRpQen
پنجاب کو عاصم منیر کی ڈائن کھا گئ
روزانہ درجنوں بچوں کی اموات، زیادتی اور قتل کی خبریں آ رہی ہیں، پنجاب کو نجانے کون سی بددعا لگ گئ ھے ۔۔
لاہور فیروز پور روڈ 35 بچے ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب گئے۔ 14 بچوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔
یہ عاصم منیر کا ویژن تھا
ذیشان نے ن لیگی وزیر کے سامنے صرف ایک سچی بات کرنے کی گستاخی کی — کہ اس کی تنخواہ 40,000 روپے مقرر ہے جبکہ اسے صرف 19,000 روپے دیے جا رہے ہیں۔ اسی سچ کے عوض اس کی نوکری چھین لی گئی۔ اس نے اپنے بچوں کی خاطر بحالی کی التجا کی، مگر انکار کر دیا گیا، اور آخرکار اس نے اسی دفتر میں خود کو آگ لگا لی جس نے اسے نکالا تھا۔
نہ کوئی ایف آئی آر درج ہوئی، نہ کوئی ہسپتال گیا، نہ اس کے بچوں کے لیے کوئی امداد۔ بچوں کا باپ تو واپس نہیں آ سکتا لیکن ن لیگ ترجیحات ضرور عوام کے سامنے آ گئی ہے #سُتھرا_پنجاب کہاں ہے؟ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کہاں ہیں؟ گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ کہاں ہے؟ خاموشی۔ بے حسی !!
#JusticeForZeeshan
🚨غریب پاکستان کے ارب پتی چوروں کی اولادیں ۔۔
ایک وہ ہے جس کا ترکی سے آیا قیمتی سونے کا ہار چوری کرنے والا ہار چور نقلی سید ابا یوسف رضا گیلانی سینٹ کی سیٹ چوری کے پیسوں سے خرید کا چیرمین بنا ۔❌🖐️
دوسری وہ ہے جس کا ابا کرنل تھا ۔۔❌
گھر بیٹھے ڈیڈھ لاکھ پاکٹ منی مل رہی ہو تو کون پاگل اسٹینٹ کی نوکری کرتا ہے ۔عوام کو پھدو بناؤ
اج چودہ بچے چھت گرنے سے مر گے اور کل ہی ایک عام انسان نے اپنے بیٹے کو بیغیر کفن کے دفن کیا اور پاکستان کی اسمبلی میں کھڑی ایک طوائف کہ رہی تھی ہاں ہم نے گیارہ ارب کا جہاز خریدا ہے کر لو جو کرنا ہے ۔
بریکنگ نیوز 🚨بس بہت ہوگیا۔ کشمیری رہنما ڈاکٹر بہار شاہ کا اعلان 🔥🔥
ہمیں مجبور کردیا گیا ہے اب ہم سخت فیصلے کرنے جارہے ہیں۔ انکو گریبانوں سے پکڑ ماریں گے۔ یہ ہوتے کون ہیں ہم کشمیریوں پر حکومت کرنے والے۔
“جب طاقتور فیصلہ کرتا ہے اس ملک میں، تو کیونکہ وہ قانون کے اوپر ہے، وہ ہر قسم کا ظلم کر سکتا ہے۔ یہ جو ہماری تحریک ہے یہ پاکستانیو آپ کے مستقبل کی تحریک ہے۔ اس میں نہ آپ نے گھبرانا ہے، نہ دل چھوڑنا ہے۔ اگر اس وقت ہم اپنی جدوجہد سے پیچھے ہٹے تو ہمارے بچے ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گے۔”
- عمران خان
#حق_کی_جیت_ہو_گی