اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
(سورۃ آل عمران ، ۱۶۰)
آٸرن کلیڈ نے ٹویٹ کیا ہے کہ جن بھارتی باشندوں کو پاکستان کے لیے پراکسی کی جگہ ایران نے دے رکھی تھی وہی ایران کے خلاف مشرقی وسطی کے ریچھ کے لیے بھی کام کررہے تھے۔ ستر سے اوپر گرفتار۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
لوگو!
دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو،بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو،البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو،یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے
(بخاری،۲۹۶۶)