“بنیادی طور پر والدین، اسکول، اور مسجد وہ تین اہم ادارے ہیں جو معاشرے کی تربیت کرتے ہیں۔ ہماری پہلی نسل نے مسجد کی حیثیت کو کمزور کیا، ہم نے اساتذہ کی اہمیت کو نظرانداز کیا، اور اب والدین کا احترام بھی کم ہوتا جارہا ہے۔”
پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں عام نوجوان 28 سال کا ہوتے ہی سرکاری ملازمت کے لیے نا اہل ہو جاتا ہے جبکہ جنرل اور جج ریٹائر ہوتے ہی تمام سرکاری نوکریوں کے لیے اہل ہو جاتے ہیں ذرا سوچیے اور غور کیجیے
#Muhammadyasin#Pakistan#young