شریف خاندان کو شکست فاش ہوچکی ،بالآخر عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کردیا گیا ،شریف ��اندان کے منہ پر زبرست طمانچہ لگا ہے،صدیق جان سرپرائز سے پہلے 👇
میں بار بار کہہ رہا تھا کہ عمران خان شفا ہسپتال منتقل نہیں ہوں گے،وہ نوازشریف نہیں بننا چاہتے،صدیق جان سرپرائز کے بعد
کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کشمیر کا ستیاناس “ اسلام آباد کا ستیاناس “ خیبرپختونخوا کا ستیاناس وزیر داخلہ نے کر دیا ہے
بلوچستان میں لاشیں گر رہی تھی موصوف نیویارک میں وزیر خارجہ بن کر گھوم رہے تھے منہ نہ کھلوائیں تو بہتر ہے استعفی دو گھر جاو
@AbsarAlamHaider
محمد عرفان ہے اس کی ویڈیو جنتر منتر سے وائرل ہوئی بہترین جمہوری تقریر تھی میں نے بھی شئیر کی یہ اس کا گھر ہے چیک کریں کن حالات میں رہتا ہے ایسے لوگ تھے جن کا یہ احتجاج تھا مگر نالج شعور کمال کا ہے یکساں موقع معاشی استحصال اسی وجہ سے الگ وطن بھی مانگا تھا
یہ اُس وقت کی بات ہے جب احتجاج کو ریاست کے خلاف سمجھا جاتا تھا اور احتجاج کرنے والوں کو دہشتگرد کہا جاتا تھا، حتیٰ کہ ان سے نمٹنے کے سخت مشورے دیے جاتے تھے۔
آج یہ ہی حرام زادے احتجاج کو ہر شہری کا بنیادی حق اور شعور کی علامت قرار دیتے ہیں۔
والدین کی تربیت کتنی اچھی ہے کہ ایک بیٹا چارٹرڈ اکاونٹنٹ اور دوسرا بی ایس سی ہے اپنے والد کے ساتھ قصائیوں کا کام کر رہے ہیں، محنت میں کوئی شرم نہیں محسوس کرتے۔
پاکستانی بین الاقوامی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے &اپنے ہمسایہ ملک کو سبق سکھانے کے لیے ریاست کیساتھ کھڑے ہیں۔مذاکرات/امن ہماری ترجیح رہےہیں لیکن ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پاکستان اپنے خلاف ایک پراکسی جنگ کا مقابلہ کررہا ہے۔اصل دشمن ابھی بھی اپنے زخم چاٹ رہا ہے۔بہادر افواج کو سلام
شیر آگیا میدان میں
قانون کی تشریح کرنے والوں کو نوازشریف کی بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کی پاداش سے اقتدار سے الگ کرنا نظر نہیں آتا۔ مگر ایک مخصوص جماعت کو ریلیف دینے کے لئے آئین بدل دیا۔
انصاف کا تقاضا کہ نوازشریف کو 2016 سے انصاف دیا جاے۔
یہ تو بن مانگے ریلیف ملا ہے، ایک وقت تھا جب جج خود عمران خان کو بلاکر نوازشریف کی حکومت کے خلاف فیصلے دیکر تحفوں سے نوازا کرتے تھے
عدلیہ کے بے لگام گھوڑے کو لگام ڈالنے کا وقت آگیاہے، ورنہ بہت دیر ہوجائے گی
میٹرک میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے بچے نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں بولا کہ اس میڈل کے اصل حقدار آپ ہیں اگر دانش سکول نہ ہوتا تو میں کبھی بھی تعلیم حاصل نہ کر سکتا میرے والد تو بچپن میں ہی فوت ہو گئے تھے💔
سب دوست خانہ کعبہ والی گھڑی کو جلدی جلدی لائیک کریں! 👍👍
جلد ہی توشہ خانہ پر ایک بڑی خبر سامنے آنے والی ہے جس کے بعد چیخوں کی آوازیں دوبارہ بلند ہونا شروع ہوجائیں گی۔
ابصار عالم؛ججز آئین سے بڑے نہیں ہیں۔ آئین میں تین دن لکھا ہوا ہے اور ججز نے آئین کی تشریح کرکے اسے پندرہ دن کردیا ہے۔
شیخ وقاص؛ امریکی آئین کے سات آرٹیکل تھے
ابصار عالم؛ امریکہ کو چھوڑیں ہم کوئی غلام تو نہیں 😎
سپریم کورٹ کے کسی جج کو رکن قومی اسمبلی پھانسی کی سزا دے سکتا ہے؟؟؟
اگر میں کوئی انکے خلاف فیصلہ دوں تو آپ لوگ تسلیم کرے گے؟؟؟
اس طرح
آئین کو لکھنا ری رائٹ کرنا ترمیم پارلیمان مقننہ کا کام ہے۔
آئین کو توڑنے والوں کا حساب ماضی میں ہوا ہوتا تو شاید آج یہ نوبت نہ آتی۔
پارلیمان کو اتنا کمزور مت کریں کہ اسکی وقعت ختم ہو جاۓ۔
پھر نہ رھے گا بانس نہ بجے کی بانسری!