بھائی ایڈووکیٹ حیدر مجید (امیدوار PP160) کی رہائش گاہ پر پولیس نے گزشتہ شب چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔
انکےچھوٹے 16 سالہ بھائی اور چھوٹی بہن کو اغواء کر لیا گیا
ایڈووکیٹ حیدر مجید گزشتہ ایک سال سے ریاستی جبر کے خلاف وکلاء کو یکجا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
Strongly condemns the illegal arrest of Raja Faheem Iqbal (vice president insaf Youth wing Rahim Yar Khan) by the @Rykpolice068 & demands his immediate release. #ReleaseRajaFaheem#ReleasePTIworkers
نوجوانوں ڈٹے رھو !
ھم نے اپنے عمل سے ثابت کرنا ھے کہ ھم شرپسند نہیں ھیں نا ھم دھشت گرد ھیں
یہ ملک ھمارا ھے ھمارے بڑوں کا خون شامل ہے،ھم کسی قیمت پر سرینڈر نہیں کریں گے۔
پاک فوج اور نوجوانوں کے بیچ فاصلے اور غلط فہمیاں پیدا کرنے کی انکی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب نے راؤ یاسر کو 8 ماہ پہلے صدارت سے ہٹا دیا تھا۔
انصاف یوتھ ونگ ملتان کے ضلعی صدر ملک اظہر مشتاق ہے اور میٹروپولیٹن کے صدر نبیل راجپوت ہے۔
#InsafYouthWing