اور جب الیکشن قریب آئے تو زندہ لاشے مجھے چلتی نظر آنے لگی، بھوکے ننگے سونے زیورات کی طرح آنکھوں میں چمکتے دیکھائی دیئے جنہیں پورے پانچ سال میں نے پیاس سے مار دیا، جنکے شہروں سے خوب ٹیکس لیکر علاقوں کو کھنڈر بنایا، جنکو کالا کلوٹا کہا انکو جھوٹی تسلی دے کر ووٹ لینے کا وقت آگیا ہے۔