اگر بھارت نے آزاد کشمیر پر حملہ کیا تو پاکستان کا جواب نہایت ہی تباہ کن ہوگا ہم تباہی کا تصور بھی نہیں کر سکتے
حالیہ جنگ میں پاکستانی فوج بھارت کو شکست دے چکی ہے پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے بہت زیادہ ہے
پاکستان کی خفیہ ایجنسی بھارت سے زیادہ طاقتور ہے ۔ بھارتی تجزیہ نگار نے بھارتی حکومت کو آئینہ دکھا دیا
ایک طرف گورنرراج لگانااوردوسری طرف فیصل واوڈا کی طرف سےگورنرکوہی 180دن کی ڈیڈلائن دینےکامطلب کیاہے؟کیانظام ایسے ہی چلتا رہےگایاپارٹ ون،پارٹ ٹو،پارٹی تھری آتا رہےگا؟جانیےعاصمہ شیرازی اورمنیب فاروق کاتجزیہ۔
خیبر پختونخوا کے وہ 8 منصوبے اگر واقعی اسکی تحقیقات ہو جائے تو اربوں روپے کی کرپشن سامنے آئے گی۔
مگر گورنر میرے خیال میں کچھ بھی نہیں کرئے گا۔
تصویر میں ان منصوبوں کے نام آپ دیکھ سکتے ہے۔
مگر انکوائری کرے گا کون۔
اچھا چن صاحب،گورنر راج کے فیصلے پر دستخط کرنے پر آپ کو مسئلہ نہیں لیکن دستخط کرنے کی ویڈیو جاری کرنے پر اعتراض ہے،سبحان اللہ،یعنی پیچھے بیٹھ کر کارروائی ڈالنی ہے لیکن عوام کو بھی پتہ نہ لگے
ایمرجینسی والے 12 اضلاع سے FBR(وفاق) کو صفر ٹیکس جمع ہوتا ہے۔۔جبکہ
ان اضلاع کی افغانستان کے ساتھ سمگلنگ Based تجارت سالانہ تقریبا 4 ارب ڈالرز کی ہے۔خیبر،کرم،وزیرستان،باجوڑ، مہمند وغیرہ)کا بارڈر افغانستان سے جڑا ہے تو
پیٹرولیم مصنوعات، سونا، قیمتی پتھر، عمارتی لکڑی، معدنیات،
تمباکو،مقامی وغیرملکی سگریٹ،چھالیہ،چائنا سالٹ، وغیرہ
کی غیر قانونی اسمگلنگ بھی ان اضلاع کے متبادل تجارتی راستوں سے کی جاتی ہے۔
صرف ضلع خیبر اور وادی تیراہ کے علاقوں میں تقریباً 12,000 ایکڑ زمین غیر قانونی فصلوں(پوست)کی کاشت کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ ایک بہت بڑا نیٹ ورک ہے جس کے فنڈ دہشت گردوں تک بھی پہنچتے ہیں۔اب اگر 1000 ارب روپے کی تجارت وہاں سے ہو رہی ہے اور جب اس میں سے سینکڑوں ارب روپے دہشت گردوں کو ملیں گے
تو پھر پاکستان میں دہشت گردی کیسے ختم ہونی تھی؟
صوبائی حکومت نے اس سب کی کھلی چھوٹ دے رکھی تھی،لہذا اس تجارت سے متاثر ہونے والے اور ملک بھر میں منشیات استعمال کرنے والے ظاہر ہے ایمرجینسی کے خلاف تو ہونگے ورنہ
کوئی محب وطن اور زی شعور پاکستانی اس طرح کی لاقانونیت والی صورتحال کا دفاع نہیں کر سکتا۔
اب بھی جن سے ردعمل آئے تو
سمجھ جائیں کہ وہ ان لوگوں میں سے ہے یا ان کا نمائندہ ہے جو اس 1000 ارب روپے کی
حرام/ناجائز تجارت کا حصہ تھے/ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
میں نے بہت مؤدبانہ سوال کیا تھا لیکن ماسوائے ایک دو کے سب نے ماں ہی چدوائی۔
کوئی اخروٹ کی اولاد بات کو سمجھا ہی نہیں ۔
بھئی آپ کے علاقے میں امن نہیں ہے۔ کاروباری ماحول نہیں ہےکوئی ٹیکس نہیں سمگلنگ ازاد ہے
گاڑی موبائل پورے پاکستان سے چوری کرکے لاتے ہو
پھر بھی پوری نہیں پڑتی
منیب فاروق کی بڑی خبر
سہیل آفریدی کو کئی بار وارننگ دی گئیں۔ بیرسٹر گوہر علی خان کے گھر پر سامنے بٹھاکر بھی وارننگ دی گئی۔ گوہر علی خان کو بریفنگ دی گئی تھی کہ KP حکومت کے قریب نظر آنے والے کچھ لوگ دہشتگرد ہیں۔ KP میں جو کچھ ہوا وہ ہونا ہی تھا۔ 7 ، 8 مہینے سے دیکھ لیں DGISPR دہشتگردی اور سیاسی گٹھ جوڑ، گورننس کے بارے میں بات کررہے ہیں، اور 27 ستمبر کی کال نے کام تیز کردیا تھا۔
@muneebfaruqpak
HOW TO VOTE FOR QAZI ON JIOHOTSTAR 🫶
1. Open the JioHotstar app.
2. Search for Bigg Boss 20.
3. Open the voting section.
4. Select Qazi from the nominated contestants.
5. Cast your 99 votes and make sure it is submitted successfully.
[ Your 99 votes can make a difference! Keep voting for Qazi]
#Qazi #QaziTouqeer #BiggBoss20 #bb20
سیستان (ایرانی بلوچستان ) میں جیش العدل تنظیم /جند اللہ (بلوچ سنی عسکری گروہ) کے ساتھ جھڑپ میں پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے فاطمیون بریگیڈ کے بیس ارکان ہلاک ہوگئے ہیں ۔۔۔
انٹرسٹنگ اتنے تو ابھی تک امریکہ نے اکٹھے نہیں مارے ۔۔۔