اے سی وزیراباد کی اک ویڈیو وائرل ہے ۔۔
جس میں اے سی صاحب نے اک سوئمنگ پول پر چھاپا مارا اور فوری پول مالک کو گرفتار کیا پول کو سیل کردیا ساتھ میں جن چھوٹے بچوں کے والدین ساتھ تھے حکم صادر کیا انکو بھی ڈالے میں بیٹھا کر چلیں ۔
اس ویڈیو پر عوام تنقید کر رہی ہے کہ اے سی صاحب کو مہنگای نظر نہی اتی ٹری��ک پولیس والوں کی دو نمبری نظر نہی اتی شہر کی صفای نظر نہی ای جہاں بچے تفریحی کیلے جاتے ہیں وہاں انکی نظر پڑ گی اب بچے گرمیوں میں انجواے بھی نہ کریں ۔
میں اس اے سی صاحب کو سلوٹ کرتا ہوں کسی نے تو ماوں کی گودئیں اجرنے سے پہلے ایکشن لیا ۔ میرا کزن جس کی عمر سات سال تھی دوسرے بچوں نے اسے مذاق میں پانی میں غوطے دینے شروع کیے وہ فوت ہو گیا ۔
ایسے ہی پچھلے دنوں ویڈیو ای ہوی تھی اک بچے کو دوسرے بچے نے دھکا دیا اس کا سر پول کے کنارے پر ٹکرایا وہ فوت ہو گیا یا بچ اللہ جانے ۔
ایسے ہی روزانہ کتنے بچے نہاتے ہوے ڈوب جاتے ہیں ۔ اے سی صاحب نے پول پر چھاپا مارا ۔۔
مالک سے پوچھا اپکے Swimmer کدھر ہیں جو نگرانی کر سکیں ایمرجنسی میں ریسکیو کر سکیں ۔ جواب ملا کوی نہی ہے ۔
اے سی نے پوچھا کہ لائف جیکٹس کہاں ہے وہ بولا وہ کیا ہوتی ہیں ؟
اے سی نے پوچھا پول کی گہرای زیادہ یہاں یہ چھوٹے بچے کیوں نہا رہے ہیں انکو اندر انے کی اجازت کیوں دی ؟
بغیر والدین کے بچے اکیلے اے ہوے ہیں ۔۔
اک چھوٹی بچی نہا رہی تھی اس کے والد سے کہا پانی کی گہرای دیکھیں بچی کی جان کو خطرہ ہو سکتا اگے سے والد کہتا ہے نہی مرتی میری بچی ۔۔
اگر ہر اے سی اس سوئمنک پول ایکٹ پر سختی سے عمل کرائیں تو ان حادثات سے بچ سکتے ہیں جن پر بعد میں صرف پچھتاوا ہو ۔۔
تنقید کرنے سے کچھ نہی ہو گا جہاں اچھا کام کیا جاے اس کو تحسین کی جاے ۔۔
انسان نے اپنی عقل و دانش کے بل پر کائنات کے بے شمار راز کھول دیے، آسمانوں کی وسعتیں ناپ لیں، سمندروں کی تہہ تک جا پہنچا، سائنس اور ٹیکنالوجی کے ایسے معجزے کر دکھائے جن کا کبھی تصور بھی ممکن نہ تھا۔
مگر اس تمام تر ترقی کے باوجود ایک بیماری ایسی ہے جس کے علاج میں انسان آج تک ناکام دکھائی دیتا ہے اور وہ بیماری ہے نفرت۔
یہ نفرت ہی ہے جو دلوں میں دیواریں کھڑی کرتی ہے، معاشروں کو تقسیم کرتی ہے اور انسان کو انسان سے دور کر دیتی ہے۔ اف��وس کی بات یہ ہے کہ جہاں علم نے ہزاروں مسئلوں کے حل نکال لیے، وہیں برداشت، محبت اور انسانیت کا سبق آج بھی ہمیں پوری طرح یاد نہیں ہو سکا۔
شاید حقیقت یہی ہے کہ نفرت کا علاج کسی لیبارٹری میں نہیں ملتا۔ اس کا علاج صرف ظرف، شعور اور انسانیت کے احساس میں پوشیدہ ہے۔ جب تک ہم اپنے دلوں کو کشادہ نہیں کریں گے، تب تک علم کی روشنی بھی اس تاریکی کو پوری طرح ختم نہیں کر سکے گی۔
ترقی صرف عہدے حاصل کرنا اور معاشی بلندی پر پہنچنے کا نام نہیں، اصل ترقی وہ ہے جو انسان کو بہتر انسان بنا دے۔ اگر ہم نے یہ سبق سیکھ لیا، تو شاید دنیا واقعی ایک بہتر جگہ بن سکتی ہے۔
So the big talk about bad wickets! Can someone explain to me the definition of a bad wicket? When Asian countries play overseas and when the wicket has lots of grass,movement and seam it’s a “sporty” wicket but in the subcontinent when it turns it’s call terrible wickets?To me bad wickets are ones that takes off a good length and can harm the batters or dangerous to play on!
UPDATE: The Indians were crying that the coordinates didn’t match. Now that I’ve unmasked the real coordinates, they’re claiming the images are fake. Just as I suspected, they’re crying even more! I’m loving this New Year drama! The day is just getting even more satisfying.
The satellite images are updated by Airbus on Google Earth from Amritsar to Jalandhar area. Search hits on Indian military facilities here. You will find many. There were at least 30 to 40 hits only in this area.
Unlike India, Pakistani Missiles were NOT deployed for PR purposes only, insted our F-1 rockets were sent to deliver the message and they really did a great Job, forcing India to Beg for Mery and Ceasefire within Horus of Retaliatory Strikes during Op #BunyanumMarsoos .
BREAKING: Pakistan's Arshad Nadeem wins Gold medal with a throw of 83.05 and Yasir Sultan wins Silver with a throw of 76.04 in Islamic Solidarity Games.