@Erumkhan_01 اللہ ہی ہمارے لئے کافی ہے, اللہ ہی ہے جو سب سے بڑا ہے
جو اس سارے جہاں کا اکیلا مالک ہے, وہی کہلاتا ہے مارتا ہے اور دوبارہ پھر سے اٹھائے گا۔
@AtifRasheed7147 اللہ ہی ہمارے لئے کافی ہے, اللہ ہی ہے جو سب سے بڑا ہے
جو اس سارے جہاں کا اکیلا مالک ہے, وہی کہلاتا ہے مارتا ہے اور دوبارہ پھر سے اٹھائے گا۔
اکثر پیشگوئیاں نظر آتی ہیں کہ یہ صدی آخری ہے قیامت آنے والی ہے اس کیلئے مختلف حوالوں اور روایات سے نتیجے اخذ کئے جاتے ہیں
مگر جتنے بھی حوالے ، اندازے اور روایات ہیں وہ جن سے منسوب ہیں وہ سب تو خود لاعلم تھے
کیونکہ اِنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗ عِلْمُ السَّاعَةِ: بیشک قیامت کا علم اللہ ہی کے پاس ہے
اور
اِنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗ عِلْمُ السَّاعَةِۚ-وَ یُنَزِّلُ الْغَیْثَۚ-وَ یَعْلَمُ مَا فِی الْاَرْحَامِؕ-وَ مَا تَدْرِیْ نَفْسٌ مَّا ذَا تَكْسِبُ غَدًاؕ-وَ مَا تَدْرِیْ نَفْسٌۢ بِاَیِّ اَرْضٍ تَمُوْتُؕ-اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌ خَبِیْرٌ( لقمان 34)
بےشک اللہ کے پاس ہے قیامت کا علم اور اُتارتا ہے مینہ اور جانتا ہے جو کچھ ماؤں کے پیٹ میں ہے اور کوئی جان نہیں جانتی کہ کل کیا کمائے گی اور کوئی جان نہیں جانتی کہ کس زمین میں مرے گی بےشک اللہ جاننے والا بتانے والا ہے