ایران اگر چاہتا ابراہیم لنکن کو تباہ کرسکتا تھا اور اس پر موجود پانچ ہزار فوجی ڈبو سکتا تھا۔
امریکی سپر پاور کو اتنا بڑا دھچکا پہلے نہیں لگا ایک جہاز جس میں اتنا سامان اور طاقت ہے کہ چھوٹے ملک کو ملیا میٹ کرسکتا
دم دبا کر بھاگ گیا۔
ویسے اگر ایران وارننگ کی بجائے تباہ کردیتا اب تک امریکی بھی شہیدوں کا خون دکھا کر فوج ایران میں لینڈ کردیتا
اگر کر بھی دے میرا خیال ہے امریکہ افغانستان میں ہوئے نقصان اموات کو بھول جائے گا۔
Multiple sources are reporting that the US have suffered casualties over a 1000 dead and wounded US troops. Such much so that our US Medical base in Germany have reassigned personnel to deal with the onslaught of casualties from this #usiranwar