السلام علیکم
*اور وہی تو ہے جو رات کو تمہاری روحیں قبض کرتا ہے اور دن میں جو کچھ تم کرتے ہو اس کا علم رکھتا ہے پھر وہ دن میں تمہیں اٹھا دیتا ہے تاکہ معینہ مدت پوری کی جائے پھر تم سب کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے پھر وہ تمہیں بتا دے گا کہ تم کیا کرتے رہے ہو۔
ھــر روز ھــر گھــڑی ھــر جــگہ اگــرچہ میں آپـکــے ســاتھ نہ بھـی ھــوں مـــگر مـیری دعــائیں "نیـک تمنـائیں آپکے سـاتھ ھـیں کہ الله کریم ھر خوشی عطا فرماۓ اور یوم حشر الله سبحان وتعالی آپ کا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرماۓ اور جنت کے ھر دروازے سے آپ کا نام پکارا جاے
آمین یا رب العالمین
صبح بخير۔۔جمعتہ المبارک
“If Tinubu isn’t reelected as President next year, there will not be Nigeria again, Nigeria will c0llapse. Who’re the Atikus? Who are the Obidients? They’re all looters. Tinubu is trying to set a foundation of prosperity for Nigerians” — APC supporter warns 🙆♂️