شیخ الحدیث جامعہ مفتاح العلوم سرگودھا کی
قائد جمعیت امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
کے بارے بہت ہی جامع گفتگو
👇👇👇👇
تمام احباب ایک بار سن کر ریٹویٹ ضرور کریں
مولانا فضل الرحمن کے شکوے بالکل درست ہیں ، جے یو آئی نے سی پیک کی حمایت میں کھل کر سٹینڈ لے رکھا ہے ، داعش اور ٹی ٹی پی سائے ہیں جن کے پیچھے وہ “ دیو “ ہے جو سی پیک کو روکنا چاہتا ہے
https://t.co/XVeoK3xuSC