مہربانی فرمائیں !! عمران خان کو رہا کریں ، وہ فارم 45 کا حقیقی وزیر اعظم ہے - وہ بھارت کے لئے فتح میزائل سے زیادہ کارگر ہے - وہ لاالٰہ الا اللہ کے ورد سے شروع کرے گا اور ایاک نعبدو وایاک نستعین کے ا��تتام پر پوری قوم ایک ہوگی - بسم اللہ کریں
انصافینز سستی نہ کرو🚨🚨
قیادت پر بھرپور پریشر ڈالو-- اللہ نے ہمیں ایک معجزی طور پر خان کی رہائی کا بہترین موقع اور مناسب وقت دیا ہے
قیادت کو جگائے ہاتھ پاؤں ہلاؤ