27 ستمبر کا لانگ مارچ کے لئے نکلنا اس لئے بھی ضروری ہے، کیونکہ جس چوروں کے گروہ کو الیکشن چوری کرکے بٹھایا گیا ہے، وہ اب دیدہ دلیری سے ڈاکے ڈالنے شروع ہو گئے ہیں، جبکہ چوکیدار بھی ان کے ساتھ مل چکا ہےـ
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
خوف اصل میں چوری کا مال چھن جانے کا ہے، جن کے پیچھے عوامی طاقت ہوتی ہے وہ کبھی نہیں ڈرا کرتےـ
عمران خان جیل میں رہ کر بھی مضبوط ہےـ
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
اسی لیے کہتے ہیں کہ گھر بنوانے سے پہلے کسی خاندانی انجینئر سے نقشہ ضرور بنوا لینا چاہیے۔
دیکھیں، کس طرح ایک انجینئر نے پتھریلی زمین پر ایک خوبصورت بنگلہ تعمیر کر دیا۔ 👏
نیپال سے سامنے آنے والی ہر نئی ویڈیو پچھلی ویڈیو سے بھی زیادہ خوفناک دکھائی دے رہی ہے۔ ایک پُرسکون وادی، اوپر روشن اور بالکل معمول کا آسمان، اور پھر اچانک دیکھیں کہ پانی کا یہ خوفناک سیلابی ریلا اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو کس طرح بہا کر لے جاتا ہے۔ #Nepal
دو قومی نظریہ!
قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے!
#پاکستان_کی_کہانی
جب بھی آرمی کے افسران عوام کے سامنے ننگے ہوتے ہیں ملک میں سانحہ کر دیا جاتا ہے تاکہ عوام کی توجہ ناپاک فوج سے ناپاک کارناموں سے ہٹ جائے ۔
کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟
اسلام آباد: نیو بلیو ایریا کے بعد مارگلہ روڈ پر بھی موت کا رقص شروع! 🏍
موٹرسائیکل سوار کو مبینہ طور پر مارگلہ کی سڑکوں پرسرِعام ون ویلنگ کرتب کرتے دیکھا جا سکتا ہیں آخر Safe City کے کیمرے کہاں ہیں؟ اسلام آباد ٹریفک پولیس کہاں ہے؟اس کے خلاف کاروائی کون کرے گا ؟
@ICT_Police