“ملکی سیاست نے انگڑائی لینا شروع کردی ہے، نظام تباہ ہونے کی کہانی سے لیکر ہرروز کچھ نہ کچھ ایسا ہورہا ہے کہ حکومت سمٹتی جارہی ہے۔ پاک بھارت جنگ میں فتح ، امریکہ سے دوستی اور مڈل ایسٹ میں کردار سے حکومت کو جو وقتی ریلیف ملا تھا وہ خاک میں مل چکا ہے، بیچاری نونی کیڑیاں بلوں میں چھپی ہوئی ہیں، مکھیوں کےبھنبھناتے سوالوں کے انکے پاس جواب نہیں، انہیں سمجھ نہیں آرہا کہ انکا چراغ گل ہورہا ہے یا پھر ابھی یہ ٹمٹماتا شعلہ ہلکی روشنی دیتا رہے گا؟”۔
سہیل وڑائچ کا روزنامہ جنگ میں کالم
بریکنگ نیوز 🚨: منڈی بہاؤالدین سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز کو پشاور جاتے ہوئے راستے سے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔ حاجی امتیاز 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے پشاور میں ہونے والے پارٹی اجلاس میں شرکت کے لیے جا رہے تھے، تحریک انصاف
🚨🚨 بریکینگ نیوز : زلفی بخاری دنیا کے سب سے بڑے چینلز پر موجودہ رجیم کے غلط کاموں کا بتاتے ہوئے ۔🔥🔥🛑
سی این این اینکر : 16 ستمبر کو دوبارہ کیس کی سماعت ہے, کیا لگتا ہے حکومت کیا کہے گی۔؟
زلفی بخاری : وہی جھوٹ کہ عمران خان بالکل ٹھیک ہیں, انہیں کچھ نہیں ہوا, لیکن عدالت کا دو ٹوک مؤقف ہے ۔ کہ انہیں الشفا ہسپتال منتقل کیا جائے۔
سی این این اینکر : قاسم اور سلیمان مسلسل انٹرویوز دیتے رہتے ہیں, مجھے بھی دیا تاکہ وہ کسی طرح اپنے ابو کی مدد کر سکیں ۔ انہوں نے Sky Sports کو بھی انٹرویو دیا, جس پر حکومت نے شکایت کر دی ۔🔥🔥🚨
میں لندن میں ٹیکسی میں بیٹھا تو ڈرائیور پاکستانی تھا، میں نے ڈرائیور سے پوچھا آپ عمران خان کے بارے میں کیا جانتے ہو؟
ڈرائیور نے کہا، سر میں عمران خان کے لیے اپنی جان دے سکتا ہوں اور رو پڑا، لوگ آپ کے والد سے اتنی محبت کرتے ہیں
مہدی حسن کا قاسم اور سلیمان کے ساتھ گفتگو 🔥
ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اسی لئے وہ خاموش ہو گیا۔ یہ لوگ کرپٹ اور مجرم ہیں
قاسم خان کی گفتگو 🔥
1996عمران خان کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے تھے تو UKکی عدالت میں عمران خان کے خلاف بال ٹیمپرنگ کا کیس کیا گیا مگر عمران خان نے بھاگنے کی بجائےUKمیں ہی اس کیس کو لڑا اور کیس جیت گیا گوروں کو عمران خان سے معافی مانگنی پڑی ۔۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے آئندہ پانچ روزہ دورۂ سندھ کو حتمی شکل دینے کے لیے آج وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ایک اہم مشاورتی اجلاس طلب کیا۔
صدر سندھ حلیم عادل شیخ نے اجلاس میں شرکت کی، جس میں چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، انصاف لائرز فورم کے صدر انتظار حسین پنجوتھہ ،نعیم حیدر پنجوتھہ ممبر مانیٹرنگ کمیٹی پنجاب ،صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان، قومی اسمبلی میں حزبِ اختلاف کے چیف وہپ امیر ڈوگر، پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف معین ریاض قریشی، زین حسین قریشی، صوبائی وزراء مینا خان آفریدی اور شفیع جان، اور دیگر سینئر رہنما بھی شریک ہوئے۔
تمام شرکاء سے تفصیلی مشاورت کے بعد دورۂ سندھ کو اجتماعی طور پر حتمی شکل دے دی گئی اور نظرثانی شدہ شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
3 سے 7 ستمبر تک جاری رہنے والے پانچ روزہ دورے کے دوران قیادت ضلع گھوٹکی کے کامو شہید سے کندھ کوٹ-کشمور، جیکب آباد، شکارپور، شہدادکوٹ، قمبر، لاڑکانہ، گمبٹ، نوشہروفیروز، نواب شاہ، سانگھڑ، میرپورخاص، عمرکوٹ، ٹنڈوالہ یار، حیدرآباد اور کراچی کا دورہ کرے گی۔
3 سے 6 ستمبر تک مختلف مقامات پر شاندار استقبالیے، اسٹریٹ موومنٹس، عوامی رابطہ و متحرک کرنے کی سرگرمیاں اور عوامی خطابات ہوں گے۔ 26 اور 27 ستمبر کے مجوزہ لانگ مارچ کے سلسلے میں صوبہ بھر میں بھرپور عوامی رابطہ مہم بھی چلائی جائے گی۔ یہ عوامی رابطہ و متحرک کرنے کا پروگرام 6 ستمبر کو کراچی میں اختتام پذیر ہوگا۔
7 ستمبر کو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور مرکزی قیادت سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام سندھ ہائی کورٹ بار میں منعقدہ لائرز کنونشن سے خطاب کریں گے، جس کے بعد اسلام آباد روانہ ہوں گے۔
ان شاء اللہ یہ تاریخی پانچ روزہ دورۂ سندھ صوبے کے عوام کو مزید منظم اور متحرک کرنے کا ذریعہ بنے گا۔
رمیز راجہ کا سینیٹر افنان اللہ کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ۔
سابق چئیر مین پی سی بی رمیز راجہ نے حکومت کا چیلنج قبول کرلیا رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کے چند ناسمجھ لوگوں کوغلط فہمی ہے کہ مجھے ان کی حکومت کمنٹری کے پیسے دیتے ہے اور مجھے یہ بھیجتے ہے کمنٹری کیلئے میں ان کو یادہانی کراوں کہ مجھے کمنٹری کیلئے دنیا کے مختلف اسپانسر مدعو کرتے ہے اب میں انگلینڈ میں بی بی سی کے مشہور ریڈیو اور آڈیو پلیٹ فارم کیلئے کمنٹری کررہا ہوں اور انہوں نے ہی مجھے مدعو کیا ہے پاکستان انگلینڈ سیریز کیلئے یہ میری مرضی ہےکہ میں اس میں کس کانام لوں آپ کی اوقات اتنی نہیں ہے کہ آپ مجھے دنیا میں کمنٹری کرنے سے روکے یا میرے رائے کے اظہار پر پابندی عائد کرئے اور نہ ہی ایسا آپ کرسکتے ہے اگر تم ایسا کرسکتے ہو تو میرا آپ کو کھلا چیلنج ہے کرکے دیکھاؤ مجھے روکو کمنٹری کرنے سے میں اپنے رائے کا اظہار کرتا رہوں گا
یادرہے گزشتہ روز حکومتی عہدےدار سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا کہ رمیز راجہ کی کمنٹری پر پابندی لگائی جائے بی بی سی کے مشہور ریڈیو اور آڈیو پلیٹ فارم پرسابق کپتان عمران خان کی بیماری کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت تشویش ہے اس بیماری پر۔۔۔
تم عمران خان کا نام لنچ بریک میں لینے سے روک رہے تھے رمیز راجہ لائیو کمنٹری میں لارڈز کی میدان میں عمران خان کے قصے سنا رہا ہے..
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز کو پشاور جاتے ہوئے راستے سے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔ حاجی امتیاز پارٹی اجلاس میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔
جس ملک میں رکن اسمبلی محفوظ نہ ہوں وہاں عام پاکستانیوں کا کیا حال ہوگا اس کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
#EndEnforcedDissapearences