مجھے شِکوہ کسی سے کیا ہو گا؟
جو خود نظر سے ہے گِر چکا
وہ بھروسہ جو قابلِ تسکین تھا
وہ بار ہا ٹوٹ کر بکھر چکا
مجھے آس نہ کسی بھی چاہت کی
وہ بے رحم "دل" مَسل کر جو چل چکا
#شاہ_صاحبہ
ڈاکٹر صاحبہ نہ صرف ایک محنتی سیاسی و سماجی کارکن اور لاہور و پنجاب کی خدمت گزار ہیں بلکہ وہ ایک شفیق ماں بھی ہیں اور 100 دن سے زیادہ سے جیل میں ہیں۔
ماؤوں کو زندان میں نہیں عزت سے ان کے اپنے گھر میں رکھتے ہیں۔
اتنی سزا کافی نہیں ؟
خدیجہ شاہ ایک محب وطن پاکستانی جنہوں نے فیشن ڈیزائنگ میں ملک کا نام روشن کیا جنہیں انگلینڈ کی شہزادی نے اسکا لباس بنانے پر شکریہ کا خط لکھا ۔ جس کے کام کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملی ۔
جن کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کی عوام دوست پالیسیوں سے اتفاق کرتی تھیں اور دیگر کروڑوں پاکستانیوں کی طرح پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد ریاست دیکھنا چاہتی تھیں اورانھوں نے پاکستان میں ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھائی
ان سمیت درجنوں خواتین کو گزشتہ 3 ماہ سے بھی زائد عرصے سے جیلوں میں بند رکھا ہوا ہے اور تمام قانونی تقاضے پورے ہونے کے باوجود ان کی ضمانتوں میں رکاوٹیں ڈالی جاتی ہیں۔
میں خدیجہ شاہ سمیت تمام بے گناہ خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔
#ReleaseWomenPrisoners
@hinaparvezbutt بجلی اس لئے بھی بن کر گری ہے کہ ایک جاہل ان پڑھ بغیر کوئی الیکشن لڑے سیاست میں سکا جمائے بیٹھی نانی کو یہ سفیر آخر کیونکر اتنا سر پر چڑھا رہا ہے
شاہ صاحبہ اس سوات کی خوبصورت وادی کلام میں کھو گئی تھیں
آج ان سفر کی یادوں سے تھوڑا آرام اور چھٹکارہ ملا۔۔۔۔
اففف اللہ کی شان ہے یہ خوبصورت وادی کلام میں موجود پہاڑوں کے درمیان مہوڈھنڈ جھیل سبھاناللہ
بہت جلد میرا اگلا سفر کاغان ویلی ہوگا
انشاءاللہ
ایک احساس جو اللہ ہمارے دلوں میں جگاتا ہے ہم بے بس اسکے ہر حکم پر سرجھکائے اس احساس کی شدت کو محسوس کرنے لگتے ہیں،
دلوں کو ملانے کا یہ انداز اللہ کی شان ہے
میں قربان جاؤں اپنے اللہ کی قدرت پر،
"بےشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے"❤
@jaan_baga@aflaton103
آج میری زندگی کا سب سے خوبصورت دن ہے
کیونکہ اللہ پاک نے اس دن میرے ہمسفر کو دنیا میں لائے،
میں شکر ادا کرتی ہوں اللہ تعالی کا کہ میری تقدیر اس دنیا میں میرے شوہر @aflaton103 کے ساتھ لکھ دی گئی۔
بہت بہت سالگرہ مبارک میرے بھالو❤
@jaan_baga
Your wife loves you very much❤