ففٹی بغیر کسی ڈاٹ بال کے... 🔥
سنچری صرف ایک ڈاٹ بال کے ساتھ... 👑
کچھ کھلاڑی رنز بناتے ہیں، کچھ ریکارڈ بناتے ہیں... اور پھر ایک نام آتا ہے جو ریکارڈز کی تعریف بدل دیتا ہے! ❤️
🏏 ون ڈے میں 5000 رنز تک سب سے تیز رسائی
🏏 پاکستان کے لیے 4000 ون ڈے رنز سب سے تیز مکمل
🏏 بطور کپتان 1000 ون ڈے رنز سب سے تیز
🏏 دو مرتبہ مسلسل 3 ون ڈے سنچریاں بنانے والے واحد بلے باز
🏏 ٹی20I میں 1000، 2000 اور 2500 رنز سب سے تیز مکمل
🏏 ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں
🏏 مردوں کی ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز
🏏 پاکستان کے پہلے 4000+ ٹی20 رنز بنانے والے
🏏 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے والے پہلے پاکستانی کپتان
🏏 پاکستانی کپتان کی سب سے بڑی ون ڈے اننگز
🏏 پاکستان کی جانب سے سب سے بڑا ٹی20 اسکور
🏏 ایک ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ رنز
🏏 ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں پاکستانی کپتان کا سب سے بڑا اسکور
🏏 تینوں فارمیٹس میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی
🏏 تینوں فارمیٹس میں سنچری بنانے والے واحد پاکستانی کپتان
🏏 ٹی20 میں طویل ترین عرصے تک نمبر 1 بیٹر
🏏 ایشیا کے تیز ترین 11000 انٹرنیشنل رنز
🏏 پی ایس ایل کی تاریخ کے سب سے زیادہ رنز
بابر اعظم کے ریکارڈ اُن کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
بابر اعظم دنیا کے واحد کرکٹر ہیں جنہوں نے ون ڈے کرکٹ میں دو مرتبہ مسلسل 3 سنچریاں اسکور کیں۔ یہ ایک ایسا ریکارڈ ہے جو اُن کی کلاس، مستقل مزاجی اور عظمت کو ظاہر کرتا ہے۔
بطور پاکستانی کرکٹر، بابر اعظم نے اپنی بیٹنگ سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ مشکل حالات ہوں یا دباؤ والے میچز، بابر نے کئی بار اپنی ٹیم کے لیے ذمہ داری اٹھائی۔
اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر ایک عظیم کھلاڑی کی حیثیت سے بابر اعظم کا احترام ضرور ہونا چاہیے۔
#BabarAzam #cricket #PakistanCricket
ساری دنیا کو دنیا کا امن مبارک
منجانب پاکستان الحمدللہ
پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰🇵🇰
شکریہ وزیر اعطم پاکستان۔
شکریہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر۔
ایران امریکہ معاہدے پر دستخط 19 جون کو ہونگے۔
آبنائے ہرمز مکمل طور پر بحال۔
قادر خواجہ بھائی آپ کی فہم و فراست پہ حیران ہوں ، میرا آپ سے سوال ہے ؟
سلمان علی آغا نے آخری بار ڈومیسٹک کرکٹ کب کھیلی
شاہین شاہ آفریدی نے آخری بار ڈومیسٹک کرکٹ کب کھیلی
حارث رؤف نے آخری بار ڈومیسٹک کرکٹ کب کھیلی
نسیم شاہ نے آخری بار ڈومیسٹک کرکٹ کب کھیلی
رضوان نے آخری بار ڈومیسٹک کرکٹ کب کھیلی
آپ صرف بابر اعظم کو ہی کیوں ہٹ کرتے ہیں ؟؟؟
Kane Williamson it was an honor to share the field with you. Every contest taught me something new. You leave the game better than you found it. Thank you for the standard you set champ! Happy retirement.
Pakistani Captains who have won both a World Cup match and Asia Cup match against India:
🇵🇰 - Babar Azam
End of List. Respect Babar as a leader of Pakistan Cricket