"ایک بے گناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے"
میں اس بے گناہ کے قتل کی بھرپور مذمت کرتا ہوں اور ایسے معاشرتی اصولوں پر لعنت بھیجتا ہوں جو کسی کے
رتبے کی بنا پر اُس کے غلط کو غلط کہنے سے روکتے ہو۔ پھر وہ بادشاہ وقت ہو یا کسی ایم پی اے کا بیٹا ہو
#Havelian@ARYNEWSOFFICIAL
اللّہ پاک شہید بچے کی مغفرت فرمائے اور والدین کو صبرِ جمیل عطا کرے اور جس نے بھی یہ ظلم کیا ہے چاہے وہ کوئی ایم پی اے کا بیٹا ہے یا کسی وڈیرے کا اُن کو اس کی سزا دی جائے یہی انصاف کا تقاضہ ہے ۔ اور آی ایس ایف کی تمام سینیئر لوگوں کو اس کیس کی پیروی کرنی چاہیئے
@PTIofficial
تعلیمی اداروں میں سرعام اسلحہ کی نمائش یقیناً لمحہ فکریہ ہے بالخصوص طلباء کی سیاسی وابستگی پر پابندی لگائی جائے سیاست کا کیڑا اور اسلحہ کی نمود و نمائش سے کئی ماؤں کی گودیں ویران ہو رہی ہیں جو نوجوان اس ملک وقوم کا اثاثے بننے کی آس میں تعلیمی اداروں کا سہارا لیتے ہیں.
جس نے عبداللہ کا قتل کیا ہے وہ قانون سے بچنا نہیں چاہئے، کسی بھی صورت میں، چاہے وہ کتنا ہی طاقتور کوئی نہ ہو۔ ایم پے اے کا بیٹا ہے یا ایم این اے کا، انصاف ہوتا ہوا نظر انا چاہئے۔ ہم انصاف کے لئے ہر حد تک لڑینگے۔
@PTIofficial@ImranKhanPTI@PTIOfficialISB
I strongly condemn the Islamabad attack. Such acts of terror are unacceptable. Stand united against violence. Prayers for the victims and strength for their families.#ShiaGenocide
یزیدیوں نے جب بھی حسینیوں پے حملہ کیا نماز کی حالت میں کیا -مولا سب پر رحم کرے آمین ثم آمین
“تاریخ دہراتے ہیں مسجدوں میں کر کے وار
نسل ابن ملجم تجھ پہ لعنت بیشمار”