If the system has collapsed, then let everyone leave. The host federation should peacefully disintegrate. If it has not, then let people live in peace and allow political parties to resolve political issues.
رياستیں ختم بھی ہو جاتی ہیں، لیکن تاریخی ملک اور اقوام زندہ رہتی ہیں. سوویت یونین ختم ہوگیا، یوگوسلاویہ ختم ہوگیا، لیکن قوموں کا وجود ہے. پاکستان ایک ریاست ہے، لیکن سندھ کا وجود پاکستان کی وجہ سے نہیں ہے. پاکستان کی عمر صرف ٨٠ سال ہے، اور سندھ ہزاروں سال ایک ملک رہا ہے.
ڪيس جي خاتمي وقت ڀگت سنگھ جي ساٿي سکديوَ جنھن کي عمر قيد جي سزا ملڻ جي توقع ھُئي ڀڳت سنگھ کي خط لکيو تہ عمر قيد ملڻ جي صورت ۾ ھي پاڻ خودڪشي ڪري ڇڏيندو انھيءَ خط جي موٽ ۾ ڀڳت سنگھ سخت ردعمل جو اظھار ڪيو
چيائين تہ انقلابي عمل دوران ملندڙ ڏکن ۽ تڪليفن کان فرار بزدلي ۽ بي ھمٿي آھي
جمہوریت کے نام پر سندھ پر جنرل ایوب اور جنرل ضیاء الحق کی نظریاتی اولاد کو مسلط کر دیا گیا ہے...!
Strongly condemn the registration of fabricated cases on the families of missing children.
A prominent writer, historian, researcher, and symbol of resistance "Sain Atta Muhammad Bhnabro". Sindh Shagird Sabha pays national tribute on the occasion of his 6th death anniversary.
Sindh Shagird Sabha
بلوچستان لبریشن آرمی کی خاتون کمانڈر شہناز بلوچ جرنیلی سلطنت کی بنیادیں ہلا دینے والی بہادر بلوچ خاتون کمانڈر ہیں
شہناز بلوچ کیچ کے ٹمپ علاقے سے تعلق رکھتی ہیں۔ انہوں نے تعلیم اویسس سکول اور ٹمپ ڈگری کالج سے حاصل کی اور طالب علمی کے دنوں میں BSO-Azad سے وابستہ رہیں۔
اب وہ بلوچ مزاحمتی تحریک کی اعلیٰ ترین سطح پر کمانڈر بن چکی ہیں۔ ایک خاتون کا اسلحہ اٹھا کر جرنیلی ریا��ت کے سامنے کھڑا ہونا خود میں ایک بہت بڑا پیغام ہے۔
بالکل اسی طرح 1971 میں مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش) کی بہادر خواتین نے بھی پاکستانی قابض فوج کی ظالمانہ جرنیلی سلطنت کے خلاف مسلح جدوجہد کی تھی۔ انہوں نے بےشمار قربانیاں دیں اور آخر کار اپنا آزاد وطن ��اصل کر لیا۔
آج بلوچستان میں بھی بہادری ، خودداری اور غیرت کی وہی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔ شہناز بلوچ جیسی بہادر خواتین کا سامنے آنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ بلوچ قوم اب مردوں اور عورتوں دونوں کے ساتھ مل کر آزادی کی جنگ لڑ رہی ہیں اور یہ جنگ اب صرف مردوں کی نہیں رہی۔ یہ صرف ایک کمانڈر نہیں، بلکہ حقیقی معنوں میں آزادی کی نئی لہر کا آغاز ہے۔
بلوچستان زندہ باد 🫡
Sindh shagird Sabha Jarwar organized commemorative program on the Martyrdom Anniversary of Martyr Muzafar Bhutto, Martyr Zahid laghari,Martyr Irfan laghari and Hyder Bux Jatoi on his death Anniversary.
Sindh shagird Sabha (Jarwar)
Sindh shagird Sabha Mirpurkhas organized commemorative program on the Martyrdom Anniversary of Martyr Muzafar Bhutto, Martyr Zahid laghari,Martyr Irfan laghari and Hyder Bux Jatoi on his death Anniversary.
Sindh shagird Sabha (Mirpurkhas)