میں پہلے انسانی اخلاقیات پر یقین رکھتا ہوں بعد میں صحافتی اخلاقیات پر، آپ کیطرح نہیں ہوں کہ روز کسی ایجنڈے اور پروپیگنڈے کو فروغ دوں، آپ کی طرح کسی کے سوشل میڈیا سیل کا حصہ نہیں ہوں اور نہ ہی ٹاؤٹ ہوں کسی کا، سمجھنے والے سمجھ گئے ہیں، اور میری بات اہم ترین لوگوں سے ہوئی ہے سب کو پتا چل گیا ہے میرا اشارہ کس طرف ہے بعض دفعہ آپ کو سورس منع کر دیتا ہے نام لینے سے تب آپ اخلاقی طور پر پابند ہوتے ہیں، اگر میں ملک محمد احمد خان کا نام لے سکتا ہوں تو ان کا بھی نام لینے میں کوئی حرج نہیں تھی لیکن آپ جیسے ٹاؤٹ اور مالشیا پالشیا اگر صحافت کی الف ب بھی جانتے ہوتے تو انہیں کچھ پتا ہوتا، یوں سویپنگ سٹیٹمنٹ دے دینا کہ لمبی چھوڑ رہے ہو میں کوئی تیری طرح بوٹ چاٹیہ ہوں؟ شرم آنی چاہیے تجھے
@ShamaJunejo پاگل عورتوں جنھوں نے گولیاں کھائ ہیں پاکستان میں اس نظا۔کے خلافا ان کے تم خلاف ٹویٹ کرتی تھی اب کہتی ہو تلوں میں تیل نہیں ہے ،ادھر اس رجیم نے ظلے شاہ جیسے مجذوب لوگوں کو قتل کردیا
میرے لئے یہ حیران کن نہیں ہے کہ حافظ حمد اللہ صاحب نے یہ باتیں کیوں کیں؟ میرے لئے یہ حیران کن ہے کہ اتنی سخت باتیں خصوصا آخری جملہ آن ایئر کیسے چلا گیا اور وہ بھی ARY جیسے پٹھو چینل پر، گیم بڑی لگتی ہے
عمر دار ایک مرتبہ پھر لاجک سے ن لیگ کے صحافیوں کو لاجواب کرتے ہوۓ
عمر دراز کا کہنا تھا یہ جس قاضی فائز عیسی کا یہ حوالہ دے رہے ہیں اس کے لیے پاکستان میں وقت پر الیکشن نہ ہونا مسئلہ نہیں تھا لیکن PTI کے انٹرا پارٹی الیکشن وقت پر نہ ہونا مسئلہ تھا