@Hadii__a@babakodda18plus چلیں عورتوں کو چھوڑیں۔ یہ جو مرد ایم این ایز اور ایم پی ایز ھیں وہ کیوں نہیں نکالتے اپنے حلقہ کے لوگوں کو۔ انکو لیڈ کریں۔ منظم ھوکر چلیں۔
ملک احمد خان کہ رہے ہیں کہ کسی ثبوت کے بغیر اعتزاز احسن صاحب نے ججز پر الزام لگایا ہے کہ وہ کسی جنرل کی ڈکٹیشن پر فیصلے دے رہے ہیں۔ ملک صاحب آپ نے گوجرانوالہ جلسے میں نوازشریف کی تقریر کے بعد منہ سے جھاگ نکالتے نہ سہی، پولے سے منہ کے ساتھ ہی نوازشریف سے کوئی ثبوت مانگا تھا؟
چالیس ارب کا کرپشن کیس دو سال عدالتوں میں Pending پڑا رہا ۔۔ دو سال بعد فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ہوا اور وہ بھی ایک سال کمر درد کی وجہ سے pending رہا۔۔
مگر ہم نے کرپٹ کو وزیراعظم بنا دیا اور صادق و امین کو وزارت سے اتار کر ملزم بنا دیا
۔۔۔
نظام انصاف کا
انا للہ وانا الیہ راجعون
بھئی واہ۔ شہباز شریف نے جعلی ڈگری پر نااہل ہوئے MPA کاشف کو اپنا خصوصی سیاسی سیکرٹری مقرر کر دیا۔
امپورٹڈ حکومت میں ہر عہدے کا بنیادی تقاضا ہی یہ ہے کہ بندے نے کوئی جرم لازمی کیا ہو ورنہ کوئی scope نہیں بھائی۔ 😂🙈