@JimmyVirkk اس جاہل کوکوئی سمجھائےکہ اسےضدنہیں اصولوں کی پاسداری کہتےہیں۔لیکن انہیں کیاپتااصول ہوتےکیاہیں جب انکی اپنی زندگی اس رمزسےناواقف ہواورجنکےجوتےسیدھےکرتےیہاں تک پہنچےہیں وہ بھی اصول پسندی سےنابلدہوں۔اسکاقصورنہیں،اسکی لغت میں یہ واقعی نئی اصطلاح ہے۔
@amalqa_@RoymukhtarRoy کیوں یہ شرط ختم ہو؟آپ چاہتےہیں کہ آپکی جائیدادسےحکومت اورحواریوں کاحصہ ختم ہوجائے؟اورآپکی زندگی آسان ہوجائے؟ایساممکن نہیں جب تک سانس باقی ہے۔اس حکومت کےہوتےہوئےصرف زندہ نہیں فوت ہوئےہوئےبھی جوابدہ ہوں گے۔اب چاہےانہیں پانچ سال ہوئےیاپچاس۔میاں شریف کواستثناحاصل ہے۔باقی رسیددکھائیں۔
@WaqasnawazMD آپ نےمعاشرےکاجنگل سےموازنہ کرکےزیادتی کردی۔ہمارےصرف فرائض ہیں،حقوق کےلئےمالی استحکام اورطاقت بنیادی شرط ہے۔کل سےوزراءکاتاسف نیوزمیں سن رہی۔دل نہیں مانتاکہ انہیں افسوس ہے،جنہیں ریپ وکٹم پہ بھی میڈیاساتھ لےجانامناسب لگےانسےکیاتوقع۔جہاں ہیں وہاں رہیں۔یہاں نہ کچھ بدلاہےنہ بدلےگا۔
@amalqa_ عمران خان بطوروزیراعظم میرےگھرکےبہت پاس تھے۔روزانہ انکاگھرکراس کرکےآناجاناہوتاتھالیکن کسی ایک بھی دن ایک منٹ کونہیں رکےکسی وی آئی پی موومنٹ کیوجہ سے۔لیکن اب بنی گالہ آنےجانےمیں اکثرصبح اورواپسی پہ سیریناکےآس پاس روٹ لگےملتےہیں۔جب وزیراعظم پڑوس میں تھےتب کوئی مشکل نہ تھی۔
@miandawoodadv CCDماورائےقانون ہے۔یہ کوئی طریقہ نہیں کہ عدالتی نظام کومظبوط کرنےکی بجائےجگہ جگہ پولیس انکاؤنٹرکاسہارالیاجائے۔پولیس کوشتربےمہارنہیں بنایاجاسکتا۔پولیس کوبھی کسی ظابطےکےماتحت ہوناہوگاورنہ قانون عدالت انکوبندکریں اوراسلحہ ہرایک کواستعمال کرنےکی اجازت دیں۔انصاف گلی گلی میں ہونےدیں۔
@Biya_Shahid@imissRukh حکومت نےایک ایک گھرجاکرکروالدین کوذمہ داری نہیں سمجھانی۔دس سال تک کابچہ minorہے۔یورپ یوکےیوایس ہرجگہ دس سال تک کےبچےکواکیلےباہرنہیں بھیج سکتے۔آپ کیسے سات آٹھ سال کےبچےکواکیلاباہربھیج سکتےہیں۔کتنامقابلہ کرسکتاہےوہ؟ایساکوئی وہاں کرکےدکھائے۔یہ ہمارےیہاں ہی ہوتاہے۔
@Arooj_Chohanz@surrakimuhammad This is not victim blaming. This is understanding the role of parents. Even in developed countries children under 10 are considered minors and need to be in parents’ or adult care till they r 10 years. I never said y the child went alone. I said y he went alone. Learn the laws…
@Inam853@surrakimuhammad قیدکرنےکوکس نےکہا؟Minorبچوں کوپارک بھی سپرویژن میں لےجاناچاہئے۔جب معاشرہ اپنی سدھارنہیں کررہااورکوئی سدھارنےکوتیاربھی نہیں توبچوں کوبھیڑیوں کےآگےصرف یہ ٹیسٹ کرنےنہیں پھینکاجاسکتاکہ وہ حیوانییت دکھائےگایانہیں۔جب معاشرہ اس قابل ہوجائےگاتودیکھیں گے۔فی الحال بچوں کےساتھ جائیں ہرجگہ۔
@khurram143 اسےبینظیرانکم سپورٹ نہیں بلکہ زرداری سپورٹ پروگرام کہیں،کیونکہ ساراپیسہ توپیپلزپارٹی نے زرداری کےبچوں کاوظیفہ مختص کیاہواہے۔تبھی بلاول سانپ کی طرح پھنکارنےلگتاہےجیسےہی اس فنڈپہ کٹ لگنےکی بات آتی ہے۔تینوں بچوں نےاپنی پاکٹ منی حکومت پاکستان سےلینی ہےکیونکہ ماں اورنانا”شہید”ہوئےتھے۔
@GaziAmirGujar اگرمیں غلط نہیں،تویہ محرم کی نیازکااہتمام کیاہےمحترمہ نےجوشہدائےکربلاکی یادمیں دی جاتی ہے۔اس پہ اتناواویلاچہءمعنی۔آپ اللہ کےہی دئےہوئےمیں سےدےرہی ہیں۔سوچیں جواللہ نےآپ سےحساب لیناہےاس سارےمال ورزق کاجوذخیرہ کررکھاہے۔شکرکریں کہ موقع مل رہاہےبانٹنےکا۔دینےوالاہاتھ ہیں۔شکرکریں۔
@mohsin__zaid نہ توسیوک سینس پڑھائی جائےگی نہ تعلیمی ایمرجنسی نافذہوگی۔تعلیم یہاں والوں کےلئےبنیادی حق نہیں بلکہ لگژری ہےجوکسی priority میں نہیں آتی۔کم ازکم اگلے پچاس ساٹھ سال میں تویہ ممکن نہیں۔
@khurram143 والدین کہاں مرگئےتھے؟سب سےپہلاسوال ان سےہوناچاہئے۔روزکی بنیاد پہ ایسی خبریں سننےکوملتی ہیں والدین کوپھربھی عقل نہیں آرہی۔بحیثیت معاشرہ ہم جانوربن چکےہیں پھراپنےبچوں کی حفاظت کیوں نہیں کرتے۔صدیاں لگیں گی اس ہجوم کی انسانییت لوٹنےمیں۔اپنےبچوں پہ رحم کریں۔
@The_Hasan7@asthana_jay بھارت کاسیلیکشن کاطریقہ بھی ملاحظہ کریں۔وہاں کسی کرکٹرکی بھابھی بھتیجی بھانجی بغیرکارکردگی کےٹیم میں نہیں گھسائی جاتی۔میرٹ نہ ہوتویہی کچرارہ جاتاہے۔