��ریائے سندھ، جس کا پانی نہ جانے کتنے لوگ پیتے ہیں... آپ یقین نہیں کریں گے کہ سکھر میں اسکے ساتھ کیا ہو رہا ہے
(مکمل حقیقت جاننے کے لیے دیکھیں ہماری ڈاکیومنٹری، لنک کمنٹ�� میں موجود)
عمر کوٹ یونیورسٹی کیمپس 52 ایکڑ اراضی 1600 طلباء کی رجسٹریشن پھر کروڑوں روپوں سے تعمیر ہونے والی بلڈنگز ویرانی اور زبوں حالی کا شکار۔
عامر پٹھان کی رپورٹ
@AmirPat08201235
سندھیوں کی نئئ جنریشن اس بات کوسمجھ لےکہ بھٹو کے کوٹہ سسٹم اورقوم پرستوں کی تعلیمی اداروں میں غنڈہ گردی اور نقل کلچر کی بدولت چند وڈیروں کے نااہل بچے ڈگریاں لےکے سرکاری نوکری اوررشوت سے “صاحب” توبن رھے ہیں لیکن پوری سندھی قوم برباد ھوچکی ھے
تعلیم ترقی کی سیڑھی
وڈیرہ تعلیم کا دشمن
یہ ہے پیپلز پارٹی کی بدمعاشی ۔۔۔لیکن جہالوں یہ کراچی ہے لاڑکانہ نہیں اب احتجاج بڑھے گا اور مزید طاقتور ہوگا۔۔۔
کہاں ہے وہ حرام پر پلنے والے جہالے جو کل تک چلا چلا کر اسلام آباد سانحے پر سیاست کر رہے تھے ؟
زرداری مافیا فر��ون کا اپگریڈ ورژن ہے ب چ ۔۔
#JusticeForMirRaza
کیونکہ براہمداغ کا ماننا ہے کہ اکبربگٹی کی غار کے گرد بارود بالاچ نے لگوایا تھا. اور بالاچ نے غار زمین بوس ہونے کا منظر اپنی آنکھوں سے دیکھا
بالاچ کی یہی خواہش تھی ��ہ اکبربگٹی کے خاتمےکے بعد قیادت مری خاندان کے پاس ہو، بلوچ قبائل اکبر بگٹی کی بجائے خیر بخش مری کو اپنارہنما مانیں
آیت نور کے بعد ایبٹ آباد کی منت نور کا واقعہ : 24 اگست کو نرسری کی بچی گھر واپس آئی والدہ نے کپڑے تبدیل کرتے وقت دیکھا کہ بچی کی مخصوص جگہ پر زخم اور سوجن ہے ۔ پھر مقدمہ درج کرایا گیا تو پولیس نے بچی کا میڈیکل کرایا جس میں زیادتی ثابت نہیں ہوئی لیکن کہا گیا کہ زیادتی کی کوشش کی گئی ہے پھر مقامی لوگ حبیب پبلک اسکول پہنچ گئے حالات کشیدہ ہوگئے تو پولیس نے دوبارہ تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دیں ۔ اسکول پرنسپل کو حراست میں لیا گیا بچی کا دوبارہ میڈیکل ہوا۔
اس میں بھی یہی آیا کہ بچی کیساتھ زیادتی نہیں ہوئی بلکہ اس کی کوشش کی گئی ہے پھر پولیس بچی کو لیکر اسکول گئی بچی شناخت نہ کرسکی کہ کون اس کو واشروم لیکر گیا تھا پھر والدہ کے بتائے ہوئے حلیوں کی بنیاد تین لوگ حراست میں لئے گئے جن میں ایک ٹیچر بھی شامل ہے۔
اس سارے معاملے میں اص�� مسئلہ سمارٹ فون کا نظر آرہا ہے۔ جس کی وجہ سے کچے زہن کسی اور راہ پر چل رہے ہیں اور ایک تو اس 18 سال سے کم عمر بچوں کے سمارٹ فون چلانے پر پابندی ہونی چاہیے پھر قانون سازی کی جائے کہ ا��ر 18 سال سے کم عمر بچہ ایسے معاملات میں ملوث ہوگا تو مقدمہ والدین پر درج ہوگا۔
نوٹ : اس طرح کی خبروں پر میرا دماغ ماؤف ہوجاتا ہے خبر بنتی نہیں۔ الفاظ زہن میں نہیں آتے۔ اس طرح کے معاملے پر بولنا بھی ہمت کا کام ہے۔ اس لئے کچھ باتیں آؤٹ آف کانٹیکس بھی ہوجاتی ہیں
#JusticeForAyatNoor
جس دن سندھیوں کو سمجھ آ گئی کہ ایک بلوچ نے سندھی ٹوپی پہن کر انکے وسائل پر قبضہ کر کے انکا استحصال کیا سندھ کے تمام ذرداری اور بلاول ہاؤس کو تالے لگ جائیں گے اور وہ دن سندھیوں کے زوال سے ترقی کا نیا سورج طلوع کرے گا۔۔
سندھی دہشتگرد نہیں سندھی علیحدگی پسند نہیں
سندھ مہمان نواز اور پاکستان کی ثقافت کے پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ جنہیں پیپلز پارٹی نے اپنی نا اہلیوں کو چھپانے کے لیے صوبائی لسانی تعصب میں دھکیلا ۔۔ تعصب بھی غلط جس میں ��ندھی بلوچ سرداروں وڈیروں جاگیرداروں کے کے ہاری بنا کر لوٹے گئے۔
سانحہ پمز کی آڑ میں نسل پرست پیپلز پارٹی اور قوم پرست ایک پیج پر ھوکر @KamalMQM بھائی کو نشانہ اس لیے بنارہے ہیں کہ وہ انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے جدو جہد کررہے ہیں مہاجر کارکنان اختلاف بالائے طاق رکھ کر دشمن کو بھرپور جواب دیں۔
#Karachi
مجھے بلکل حیرانگی نہیں کیونکہ سندھ پولیس سندھ حکومت کے ماتحت ہے اور سندھ حکومت پیپلز پارٹی کی ہے۔۔۔۔
سر کا جو آرڈڑ ہوگا وہ ہی پولیس کو کرنا ہے 🙂
#پاکستان_کھپے#سندھودیش_ناکھپے