ایک نیا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے جس میں نواز شریف ایکسٹنشن نہ دینے کی ایکٹنگ کر کے اسٹبلشمنٹ مخالف ہونے کا ڈھونگ رچائیں گے اور عوام میں مقبول ہونے کی کوشش کریں گے یہ سارا ڈرامہ ملی بھگت ہے
آفتاب اقبال
پاکستان میں آج تک یہی کہا جاتا رہا کہ جرنیلوں کے خلاف نہیں بولنا چاہیے
جرنیل زیادہ سے زیادہ کیا کر سکتا مار سکتا ہے تو مار دے اس سے ملک کا بھلا ہوتا قوم کا بھلا ہوتا اور آج ہم ان حالات میں نہ ہوتے جن میں ہیں۔..
اسرائیل میں جس ایئر بیس پہ حملہ ہوا ہے وہاں ایمبولنسز صہیونیوں کی ڈیڈ باڈی کو اٹھانے اور زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دینے پہنچ گئی
ایران نے اخر کر دی اپنے وعدے پورے کرنے میں اللہ ان کی حفاظت کرے 🙏