@CSKPOfficial پہلے میرا موبائل سروس پروائڈر ٹیلی نار تھا اب زونگ ہے نمبر وہی ہے مسئلہ یہ ہے کہ دستک ایپ کنورٹ نمبر پر پن کوڈ نہیں بھیجتا یہ مسئلہ میرے جیسے اور بہت موٹرسائیکل سواروں کے ساتھ ہوگا وحید خان 03469675401
@DC_abbottabad ہر روز بچے 100 روپے کرایہ دے کر حویلیاں دوراہے سے ایبٹ آباد جاتے ہیں پھر فوار چوک سے منڈیاں کامسیٹ یونیورسٹی کا 50 روپے دیتے ہیں وحید خان 03469675401
@CSKPOfficial پیٹرولیم کی بڑھتی قیمتوں اور سی این جی کی بندش کی وجہ سے حویلیاں سے ایبٹ آباد جانے والی ٹرانسپورٹ میں کمی کی وجہ سےطالبعلموں کو بہت مسائل کا سامنا ہے اس مسئلے پر توجہ فرمائیں وحید خان 03469675401
@majidsnizami آپکو پتا بھی ہے ایم کیو ایم کس طرح سے ایک لاکھ ووٹ لیتی تھی نہیں تو کسی کراچی والے سے پوچھ لیتے اگر چاہتے ہیں کہ تاریخ آپکو یاد رکھے تو کوشش کریں کہ غیر جانبدار ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں آپکی رائے آپکو تحریک انصاف کے زیادہ قریب بتاتی ہے نہ کہ نیوٹرل