مشتاق یوسفی صاحب نے ایک جگہ لکھا تھا کہ مرزا چوکیداری کے لیے کتا لے کر آیا اور وہ چوری ہو گیا۔
خبریہ ہے کہ
آڈٹ رپورٹ 26-2025 میں نیب میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے
نیب ہیڈکوارٹر کی 27 کروڑ 79 لاکھ روپے کی ادائیگیوں کو قواعد کے خلاف قرار دیا گیا
4 کروڑ 69 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف
رپورٹ کے مطابق ملزمان سے وصول شدہ رقم سرکاری خزانے کے بجائے چیئرمین نیب کے ذاتی اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی۔
یعنی جس ادارے نے کرپشن کا خاتمہ کرنا تھا اس پہ خود ہی سنگین نوعیت کے آڈٹ پیرا لگ گئے ہیں
مولانا فضل الرحمن نے انتہائی سخت بیان دیا بلکہ بقول سرکار مولانا نے ناقابل معافی توہین کی لیکن سوائے مذمتوں کے کچھ نہ ہوا، نورین نیازی کا دو ماہ پرانا انٹرویو (جس کو وہ نشر نہ کرنے کا کہہ چکیں) نشر ہوتے ہی انہیںل این سی سی آئی اے میں طلبی کا نوٹس جاری ہو گیا۔
If you know,You know🙂
ایک فوڈ انسپکٹر نے دو ارب نو کروڑ اور اٹھانوے لاکھ کی کرپشن کی ہے، کہتے ہیں اسے نوکری سے نکال دیا، بندہ پوچھے کیا اتنی کرپشن کرنے کے بعد اسے نوکری کی ضرورت تھی؟ سائرہ بانو
نورین نیازی کے انٹرویو میں معرکہ حق کو مودی اور پاکستان کی ملی بھگت کہنے کو ریڈ لائن کراس کرنا اور متنازعہ کہا جا رہا ہے۔ اپنے بیان کی وضاحت تو وہی کریں گی مگر اس جنگ کے حوالے سے کچھ سوالات تو ضرور ہیں۔
1. جب بھارت نے پاکستان میں چار سویلین جگہوں پر میزائل اٹیک کئے تو ان میں سے ایک بھی روکا کیسے نہیں گیا ۔
2. مریدکے اور بہاولپور کے مدرسوں سے طلبہ کی اکثریت پہلے کیوں نکال لی گئی تھی۔ کیا اس حملے کی پہلے سے اطلاع تھی۔ اگر ایسا تھا یہ میزائل روکنے کا بندوبست کیوں نہیں تھا ۔
3. چکوال تک بھارتی ڈرون کس طرح چہل قدمی کرتے آ گئے تھے کہ کوئی روکنے والا نہیں تھا
4. دو ائیربیسز پر حملوں کے بعد جس جوابی حملے میں آدھی درجن سے زائد رافیل گرانے ' ادھم پور بیس اور ایس 400 دفاعی نظام تباہ کرنے کا دعوی کیا ۔ ان میں سے کسی کی بھی کوئی فوٹیج کیوں نہیں ہے
5. دعوے کے مطابق اتنے رافیل تباہ ہونے کے باوجود بھارت نے جون 2026 میں رافیل کی پوری تعداد کیلئے فرانس کو مینٹیننس آرڈر کیوں جاری کیا
6. اگر بھارت کا شدید نقصان ہوا تھا تو محض ایک کال پر بھارت اپنا نقصان اور ہزیمت کیسے بھول گیا اور مزید کاروائی سے تک گیا۔
7. یہ جنگ نہیں فضائی کاروائی تھی جس میں بری اور بحری افواج نے حصہ نہیں لیا تاہم اس کا کریڈٹ متحدہ کمانڈ یعنی جوائنٹ چیف آف سٹاف کو نہیں دیا گیا نہ ہی فضائی فوج کے سربراہ ایئر چیف مارشل کو ۔ اس کا کریڈٹ انہیں دیا گیا جن کی زیر کمان فوج کا اس جھڑپ میں سرے سے کوئی کردار نہیں تھا
سوال تو بہت ہیں۔ مگر اتنے سوالوں کے جواب بھی مل جائیں تو بہت کچھ واضح ہو جائیگا
مریم نواز جب حکومت میں نہیں تھیں تو جاوید ہاشمی کے گھر پر حملے پر شدید مزمت کرتی تھی اور جب حکومت میں آئیں تو انہیں کی سرپرستی میں ہی چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہورہا ہے، اس وقت بدعائیں دیتی تھیں
سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میں باہر اندر سے ایک ہوں اس لیے میری عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی۔ سہیل آفریدی نے بالکل درست کہا ہے ، یہ باہر اندر سے ایک جیسا بے شرم ہے۔ اے سی والے کمرے میں بیٹھ کر ، فوج کو بجٹ سرپلس دے کر ، ڈرون حملوں پر خاموش ، ریلیوں کا سلسلہ ختم کرکے ، ایسے دعوے اندر باہر کی بے شرمی کے بغیر ممکن ہی نہیں۔
عمران خان کے جیل میں ہونے کا سب سے زیادہ فائدہ KPK کے ٹمبر مافیا نے اٹھایا ہے ۔
بلین ٹری منصوبے میں جو بھی درخت لگے تھے تقریباً کٹتے چلے جارہے ہیں
اوپر سے درخت کٹائی کے فضائل بھی بیان کروائے جارہے ہیں ۔
ایک چیز کا کریڈٹ عاصم منیر کو بہرحال دینا پڑے گا- اس نے کبھی عوام کے سامنے مقبول ہونے کی نہ کوشش کی اور نہ ہی ان کی بہتری کے لئے کچھ بھی کیا ہے-
یہ جانتا ہے کہ قوم اس سے شدید نفرت کرتی ہے اور اس نے بھی ان کی زندگی جہنم سے بدتر بنانے کی ٹھان رکھی ہے-
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
سپریم کورٹ میں جمع رپورٹ 🚨
گرمی میں عمران خان کے سیل میں مچھر اور کیڑے مکوڑے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے بہت مسائل ہوتے ہیں، عمران خان گرمی میں Spray کے ذریعے کیڑے مکوڑوں اور مچھر کو بھاگتے ہیں
جس طرف سے کیمرہ شوٹ کر رہا ہے اس طرف ایک بھی فائر کرنے والا نہیں ؟ کیمرہ مین وچارہ اکیلا ہی تھا ؟
دہشتگردوں سے مقابلے کی ویڈیو بنانا اتنا آسان ہے کہ پہلے کیمرہ مین پوزیشن لے ۔ فوکس کرے ۔ اور چند سیکنڈ میں مقابلہ نمٹ جائے
قربان ۔۔ یا قربان
اس ہر کون سا پشتو گانا ٹھیک رہے گا
ایران ، جنگ کے باوجود بھی سرائیوو کر جائے گا کہ جیسا کہ افغانستان کر گیا
مگر پاکستان ، بغیر جنگ کے بھی اس طرح تباہ و برباد کر دیا گیا ہے
کہ سارے ملک دشمن عناصر سرعام چوکوں چوراہوں پر لٹکا دئیے جائیں
پھر بھی اس ملک کو ٹھیک ہونے میں ایک عرصہ لگ جائے گا
#پاکستان