@AmitShah@the_hindu confirmed 3 indian fighters jet shot down by Pakistan airforce. 😂💪💪💪 this is quick response by our armed forces still wait for our major response.
عمران خان سے 7 ہفتوں تک ملاقات نہ کروا کر سامراج سمجھ رہا تھا کہ قوم اب ناامید ہوگئی ہے
لیکن آج عمران خان کے ایک پیغام نے اس قوم کو دوبارہ سیسہ پلائی دیوار بنا دیا
پس ثابت ہوا سامراج کی پوری طاقت کے مقابلے میں عمران خان کے چند الفاظ ہی کافی ہیں
یہ پاکستان کا چار زہریلے ترین سانپوں (big four) میں سب سے زہریلہ ترین سانپ سنگچور (common crate) ہے، جنکا کاٹا مچھر یا چیونٹی کے کاٹنے کے برابر درد کرتا ہے صرف لیکن چند گھنٹوں میں ہی انسان کو مفلوج کرکےمار دیتا ہے۔۔ یہ کوبرا یعنی چمچہ مار اور وائپر یعنی لنڈی سےبھی زیادہ زہریلہ ترین ہے ۔۔
آج کل گرمیاں ہیں اور برسات کا موسم ہے، یہ سانپ پورے پاکستان میں عام ملتے ہیں، اور آج کل ہر ضلع میں سب سے زیادہ یہی سانپ نکل رہے ہیں۔ ۔ لہذا احتیاط کریں ۔۔تصویر سے سانپ کو پہچانیں اور دیکھنے پر دور رہیں اور دور سے ہی مارنے کی کوشش کریں ۔ ۔
نام نہاد عہدوں پر بیٹھے عمران خان کہ نام پر جیت کر انے والے ایم پی اے ایم این اے اپنا پروٹوکول انجوائے کر رہے ہیں اور لیڈر آج بھی جیل میں ہے ہمارا ۔
@ImranKhanPTI
@awaiskhanjad00n@balochi5252@ImranARaja1 سانحہ 9 مئی کہ بعد غیر قانونی حراست میں 1 ماہ کاٹی کبھی ہری پور، تو کبھی ابیٹ آباد جیل میں رکھا گیا لیکن @TaimurKhalid10 اپنے لیڈر کے نظریہ کہ ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہا اور آج بھی ہر احتجاج میں سب سے پہلے سب سے اگے ہوتا ہے ایسا نوجوان ہی ائی ایس ایف کو لیڈ کر سکتا ہے
@balochi5252@ImranARaja1 یہ تصویر میں نظر انے والا نوجوان ائی ایس ایف ہزارہ ڈویژن اس وقت صدر بنا جب اے این پی کی حکومت تھی تب اس نوجوان نے سب سے مضبوط تنظیم بنائے اور جب عمران خان ابیٹ آباد تشریف لائے ائی ایس ایف کا بہت بڑا جلسہ دیکھ کر خوش ہوئے اور وہاں کہا سب سے زیادہ ہزارہ ڈویژن میں تنظیم مضبوط ہے
@NaeemPanjuthaa حیدر بھائی آپ سے مل کر بہت اچھا لگا ۔ 9 مئی کہ بعد جب سب لیڈرشپ انڈر گراؤنڈ ہو گئی اس وقت آپ نے فرنٹ فٹ پر آہ کر عمران خان کا ساتھ دیا اور آج بھی اس ظلم کیخلاف کھڑے ہیں ۔
@MaryamNSharif پٹواری یہاں کچھ نہ بول سکے یہاں ان کا جذبہ ایمانی گھاس کھانے چلا گیا ۔ شہباز شریف اس شخص سے خوش گپیاں کر رہا ہے جس نے آزادی اظہار کہ نام پر ہمارےمحمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کی اجازت دی تھی۔