السلام علیکم جی
میری بیگم کا NADRA Marital unmarried شو ہو رہا ہے یہ اب کیسے ٹھیک ہو گا
Id card بھی میرے نام پر بنا ہے بچوں کا ب فارم بھی پر status unmarried
اس کا حل بتاؤ
@nadra_csd
کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا۔
ہم سوچتے رہتے ہیں کے شائد کسی وقت انھیں احساس ہو گا
آپنے منفی رویے کا ، لیکن ایسا نہیں ہوتا
یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لیے ہوتے ہیں ملامتیں بھی انہی کے حصے میں آتی ہیں
بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے بس😓
السلام علیکم
صبح بخیر
#Hunbli